بلوچستان: ژوب میں سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلہ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی، لواحقین کا احتجاج

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق ژوب کے علاقے کلی شہاب زئی میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے سی ٹی ڈی نے ایک مکان پر چھاپہ مارا، چھاپہ قتل و مزید پڑھیں

ٹانک: جنڈولہ میں دھماکا، امن کمیٹی کے سربراہ ہلاک

ٹانک (ڈیلی اردو) ‏صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے ملحقہ ضلع ٹانک کے صدر مقام جنڈولہ کے علاقہ سور کلائے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق امن کمیٹی کے سربراہ نصراللہ بیٹنی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آج منگل کو جنڈولہ میں حکومت نواز جنگجو کمانڈر نصراللہ بیٹنی کو ریموٹ کنٹرول مزید پڑھیں

بلوچستان: زیارت ریزیڈنسی حملے میں ملوث بی ایل اے کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں واقع قائد ریزیڈنسی دہشت گردی واقعہ میں ملوث کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے بتایا کہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

پشاور: اے پی ایس حملے میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاور نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پر حملے میں ملوث دہشت گرد جان ولی اور بھتہ خور حماد اشرف کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

اسرائیل کی سپریم کورٹ میں مسلمان جج تعینات

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ میں مستقل جج کی نشست پر مسلمان خالد کابوب کو تعینات کردیا گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سپریم کورٹ کے حکام نے بتایا کہ مسلمان جج کو سپریم کورٹ میں مقرر کردیا گیا ہے جو مزید پڑھیں

حکومت کی کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے دوبارہ مصالحت کی کوشش

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) حکومتِ پاکستان نے کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ صلح اور امن معاہدے کے لیے قبائلی رہنماؤں پر مشتمل جرگوں کے ذریعے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اس ضمن میں شمالی اور جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنماؤں پر مشتمل دو علیحدہ مزید پڑھیں

سعودی عرب: کنگ عبداللہ ائرپورٹ پر ڈرون حملہ، غیر ملکیوں سمیت 16 افراد زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی سربراہی میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جنگ لڑنے والے اتحاد کی جانب سے پیر کو یہ بتایا گیا ہے کہ اُن کی فوجوں نے سعودی شہر جیزان کے کنگ عبداللہ ایئرپورٹ کی جانب لانچ کیے گئے ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے مقدمے کی عالمی عدالت انصاف میں سماعت شروع

ہیگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) میانمار کی شیڈو سویلین انتظامیہ نے پیر کو ہیگ میں قائم، اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا اقلیت کی نسل کشی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں میانمار کی فوجی حکومت کو اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کی اجازت نہ دے۔ میانمار مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندوتوا کارکن کی ہلاکت کے بعد صورتِ حال کشیدہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے/نیوز ایجنسیاں) بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے کا تنازع ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ کرناٹک میں دائیں بازو کی ہندو قوم پرست تنظیم بجرنگ دل کے ایک کارکن کی ہلاکت نے کشیدگی میں اضافہ کر دیا ہے۔ After Hindu مزید پڑھیں

صدر پوٹن کا مشرقی یوکرائن میں روسی فوج بھیجنے کا حکم

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے صدر نے مشرقی یوکرائن میں فوج بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ دو صوبوں کو ‘آزاد’ملک کے طورپر تسلیم کرنے کے بعد انہوں نے پیر کے روز یہ حکم دیا۔ مغربی ملکوں نے اس فیصلے کی مذمت کی اور نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن مزید پڑھیں