ایران کی نئے میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی نمائش

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے ایک نئے میزائل کی نمائش کی ہے جس کو ’’خیبر شکن‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور یہ ایک ہزار چار سو پچاس کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری اور آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر مزید پڑھیں

گجرات: احمد آباد دھماکوں کے 28 بھارتی مسلمان 13 سال بعد باعزت بری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے صوبہ گجرات کے شہر احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے سال 2008 میں شہر میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں49 افراد کو مجرم قرار دیا ہے جب کہ 28 افراد کو عدم ثبوتوں کی وجہ سے بری کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ترکی کے ڈرونز دنیا بھر کے فوجی تنازعات میں ’گیم چینجر‘ کیوں ثابت ہو رہے ہیں؟

انقرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ڈرون سے کی جانے والی جنگ دنیا بھر کے تنازعات میں زیادہ سے زیادہ اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے اور روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ تنازع کو بھی اس سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ ایسی صورت میں بحیرہ اسود کے اس پار ان دونوں ممالک کے جنوب میں مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے 5 ہزار جنگجوؤں کے ساتھ اب بھی افغانستان میں موجود ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے مبصرین کی ایک ٹیم کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 ہزار سے 5 ہزار جنگجو اب بھی افغانستان میں موجود ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھیجی گئی رپورٹ میں یہ بھی خبردار کیا گیا کہ طالبان مزید پڑھیں

عراق میں دھماکا، 3 فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/شِنہوا) عراق کے مغربی صوبے الانبار میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں 3 عراقی فوجی اور ایک عام شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ عراقی فوج کے محمد الدلیمی نے منگل کے روز شِنہوا کو بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عراقی دارالحکومت بغداد سے تقریباً 320 کلو میٹر مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے موبائل ایپ متعارف کرا دی گئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک دہائی قبل دیوہیکل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے سمارٹ فون کے صارفین کو بتانا شروع کیا تھا کہ اگر کوئی کام ایسا ہے جس کا کرنا بہت اہم ہے، تو اس کے لیےےایک ایپلی کیشن موجود ہے۔ اور اب یہی بات دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں بھی مزید پڑھیں

سندھ: گھوٹکی میں توہین مذہب کے الزام میں ہندو پروفیسر کو عمر قید کی سزا

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک عدالت نے پیغمبر اسلام کی توہین کے الزام میں ایک ہندو پروفیسر کو عمرقید اور جرمانے کی سزا سُنائی ہے تاہم ملزم کے رشتے داروں نے اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ میں ماضی قریب میں یہ مزید پڑھیں

دمشق: اسرائیل کے میزائل حملوں میں شام کا ایک فوجی ہلاک، پانچ زخمی

دمشق + یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے اسرائیل کی جانب داغے گئے میزائل کے جواب میں یہ حملے کیے ہیں۔ ادھر شام کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پہلے اسرائیل نے دمشق کے اطراف کے اہداف کو نشانہ بنایا تھا۔ اس حملے میں مزید پڑھیں

بھارت: اروناچل پردیش میں فوجیوں پر برفانی تودہ گر گیا، 7 فوجی ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں گشت پر مامور بھارتی فوجیوں پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار دب کر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی اہلکاروں کی تلاش کیلئے آپریشن چوبیس گھنٹے بعد مکمل ہو گیا۔ ریسکیو ٹیمیں برف میں دبے اہلکاروں کو بچانے میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماء فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی میں دوہری شہریت چھپانے کے الزام مزید پڑھیں