سندھ: سانگھڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی ہلاک

سانگھڑ (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی صحافی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے شہر جھول میں فائرنگ کا واقعہ پش آیا، جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی ہلاک ہوگیا۔ Another journalist killed in Sanghar. Few days ago a journalist was killed مزید پڑھیں

شکارپور: مسجد میں فائرنگ، پیش امام سمیت 3 افراد ہلاک

شکارپور (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں مسجد کے امام سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شکار پور کے علاقے گڑھی یاسین کے قریب گوٹھ حبیب جکھرو میں مسجد میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن پر دہشت گرد حملے کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو/آئی پی ایس ) جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے آئندہ ہفتے دورہ بلوچستان سے قبل محکمہ پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ Threat of a terror attack targeting Maulana Fazl-ur-Rehman during his upcoming visit to #Quetta and #Chaman – alert issued.#Balochistan مزید پڑھیں

اسرئیلی صدر اپنے پہلے تاریخی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی (ڈیلی اردو) اسرائیلی صدر آئزک ہیرزوگ تاریخی دورے پر اتوار کے دن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ کسی بھی اسرائیلی صدر کی طرف سے کسی خلیجی ریاست کا یہ اولین سرکاری دورہ ہے۔ Grateful to Sheikh @MohamedBinZayed for the warm welcome & hospitality at his palace. The Middle East has entered a new مزید پڑھیں

سعد الحریری کی دستبرداری: لبنان میں فرقہ وارانہ سیاست کو فروغ ملے گا؟

بیروت (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے پی) لبنان میں سنی مسلم رہنما سعد الحریری کے سیاست سے الگ ہونے کے فیصلے نے شیعہ عسکری گروپ حزب اللہ کے ملک میں پہلے سے موجود اثر و رسوخ میں اضافے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تین بار ملکی وزیرِاعظم رہنے والے حریری نے 24 جنوری پیر کے روز مزید پڑھیں

یمن تنازعے میں حوثیوں کے 2000 جنگجو بچے ہلاک ہو گئے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی) اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک رپورٹ کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے بھرتی کیے گئے تقریباﹰ دو ہزار نوعمر بچوں کی لڑائی کے دوران ہلاکت ہو چکی ہے۔ یہ اموات جنوری سن 2020 سے مئی 2021ء کے دوران ہوئی تھیں۔ U.N. experts say in a new مزید پڑھیں

شام: داعش کے الحسکہ جیل حملے میں 330 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے صوبے الحسکہ میں جیل پر داعش کے حملے اور مختلف تصادمات کے نتیجے 330 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ العربیہ کے مطابق جیل پر ہوئے 20 جنوری کو داعش کے بڑے حملے اور کُرد فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادمات میں برطانوی وار مانیٹر نے ہلاکتوں کے اعداد و مزید پڑھیں

جعفرآباد: ڈیرہ اللہ یار میں دھماکا، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی

جعفرآباد (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع جعفر آباد کے صدر مقام ڈیرہ اللہ یار کے مصروف ترین صحبت پور چوک پر بم دھماکے میں ٹریفک پولیس کے چار اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے۔ 5 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کر دیا گیا۔ اتوار کے سہ پہر نامعلوم ملزمان نے صحبت پور مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 2000 کلو میٹر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے پی) شمالی کوریا نے اتوار کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جسے 2017 کے بعد سب سے طاقت ور میزائل تجربہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس میزائل تجربے کو بعض ماہرین اقوامِ متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر مزید میزائل مزید پڑھیں

پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پادری ولیم سراج ہلاک، پادری پیٹرک زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں فائرنگ کے واقعے میں ایک مسیحی پادری ہلاک جب کہ پادری پیٹرک زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ پشاور کی مصروف شاہراہ رنگ روڈ پر پیش آیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1487735976285794310?t=-ANYT3yP9wthLsmTXWfbOA&s=19 پشاور پولیس کی جانب سے فراہم کی جانے والی ابتدائی تفصیلات کے مطابق پشاور کے مزید پڑھیں