اسرائيلی فوج کی فائرنگ سے فلسطينی لڑکا ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائيلی فوج نے ايک فلسطينی لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کر ديا ہے۔ جمعرات کی شب جاری کردہ فوجی بيان کے مطابق مذکورہ فلسطينی لڑکا ايک سرنگ کی جانب جانے والی سڑک پر بارود سے بھری بوتليں پھينک رہا تھا، جس سے ڈرائيورز کو خطرہ تھا اور اسی کے رد عمل مزید پڑھیں

سعودی عرب، ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے ‘سنجیدہ’ ہے، فیصل بن فرحان السعود

ریاض + تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ با ت چیت کے لیے ‘سنجیدہ’ ہے۔ ایک دیگر عہدیدار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جدہ میں ایرانی قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے پر غور کر رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مزید پڑھیں

سفارت کاری ناکام ہوئی تو ایران کیخلاف طاقت استعمال کیا جا سکتا ہے، امریکا

(اے پی، اے ایف پی) امریکا نے عندیہ دیا ہے کہ اگر ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آتا ہے تو اس کے خلاف طاقت کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایران پر یورینیم افزودگی کے حوالے سے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ امریکا اور مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی کے کیس میں منظور پشتین، محسن داوڑ اشتہاری قرار

کراچی (ڈیلی اردو) اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت کے مقدمے میں کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اوررکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو رکن قومی اسمبلی علی وزیر و دیگر کیخلاف مزید پڑھیں

عراق اور شام سے عسکریت پسند افغانستان جا رہے ہیں، روسی صدر

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی ریاستوں عراق اور شام سے تجربہ کار عسکریت پسند اور جنگجو اب افغانستان پہنچنے لگے ہیں۔ صدر پوٹن نے سابق سوویت یونین کی ریاستوں کے سکیورٹی اداروں کے سربراہان کی ایک ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی مزید پڑھیں

شامی علاقے حمص میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری، ایک اہلکار ہلاک، 3 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) شامی علاقے حمص میں اسرائیلی جنگی طیاروں کے نئے حملوں میں ملکی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ بات دمشق میں شامی وزارت دفاع کی طرف سے بتائی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ اس اسرائیلی فضائی بمباری میں پالمیرا شہر کے نواح میں ٹیلی مواصلات کے مزید پڑھیں

چین کے تائیوان کیخلاف ‘اشتعال انگیز’ ہتھکنڈے نقصان دہ ہو سکتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی فوجی حکام نے متنبہ کیا ہے کہ بیجنگ کے تائیوان پر دباو بڑھانے کی پالیسی سے غلطیوں اور ممکنہ طور پر غیر ارادی لڑائی کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ امریکہ کے محکمہ دفاع نے آبنائے تائیوان میں کشیدگی بڑھنے کی زمہ داری چین پر عائد کی اور خبردار کیا مزید پڑھیں

ناروے میں تیر کمان سے مسلح شخص کے حملے میں پانچ افراد ہلاک، دو زخمی

اوسلو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) شمالی یورپی ملک ناروے کے شہر کونگزبرگ میں تیر کمان سے مسلح ایک شخص کی طرف سے کیے جانے والے حملے میں پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، حملہ آور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال یہ کہنا جلد بازی مزید پڑھیں

بیروت میں حزب اللہ کی ریلی کے قریب فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 30 زخمی

بیروت (ڈیلی اردو) لبنانی دارلحکومت بیروت میں قصرالعدل کے سامنے مظاہرین کی ریلی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ لبنان ریڈکراس کے مطابق اس ریلی کا انعقاد حزب اللہ اور امل تحریک کی جانب سے کیا گیا تھا، ریلی کے شرکا قصر مزید پڑھیں

پی آئی اے کا اسلام آباد سے کابل پروازیں معطل کرنے کا اعلان

کابل اور اسلام آباد کے درمیان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور کام ایئر کی پروازوں کی زیادہ قیمت میں ٹکٹوں کی فروخت پر طالبان حکام نے جمعرات کو دونوں فضائی سروسز کو کابل ایئرپورٹ پر آپریشنز کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے فوراً بعد اسلام آباد میں پی آئی مزید پڑھیں