سعودی اتحادی فوج کے حوثی باغیوں پر فضائی حملے، 150 جنگجو ہلاک

صنعا (ویب ڈیسک) سعودی اتحادی فوج نے یمن کے علاقے العبدیہ میں حوثی باغیوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے 38 فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 150 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں مارب کے علاقے العبدیہ میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

افغانستان کا آخری یہودی اسرائیل منتقل ہونے کا منتظر

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں ‘آخری یہودی’ کے نام سے پہچانے جانے والا شخص جلد ہی اسرائیل پہنچنے کے لئے پرامید ہے۔ اس مقصد کے لئے اس نے اپنی بیوی کو زوم کال پر طلاق دے دی ہے۔ دونوں میں کئی سال پہلے علیحدگی ہوچکی تھی اور اب طلاق کے بعد وہ بغیر مزید پڑھیں

سفارت کاروں کی بیدخلی پر روس نے نیٹو کیساتھ اشتراک معطل کر دیا

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے مغرنی دفاعی اتحاد نیٹو کے ساتھ اشتراک معطل کرتے ہوئے ماسکو میں اس کا رابطہ دفتر بند کر دیا ہے۔ ماسکو حکومت کے مطابق نیٹو کی طرف سے برسلز میں واقع صدر دفاتر میں تعینات آٹھ روسی سفارت کاروں کو بیدخل کرنے کے جواب میں یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے تحفظ کا مطالبہ

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش میں ہندو کمیونٹی پر حملوں کے خلاف ڈھاکا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر جاری کی گئی تھی، جو مقامی مسلم کمیونٹی کی طرف سے توہین مذہب قرار دی گئی تھی۔ اس کے بعد ملک کے کئی علاقوں میں ہندو کمیونٹی پر حملے شروع مزید پڑھیں

تاجک افغان سرحد کے قریب روسی زیر قیادت 6 روزہ فوجی مشقیں

دوشنبہ (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک ایسے وقت میں جب کہ افغانستان کے نئے طالبان رہنماؤں اور خطے کے اہم ملکوں کے مابین سرحد پر تناؤ کے آثار نمایاں ہیں، سابق سویت دور کے کئی سال بعد پیر کو روسی زیر قیادت تاجک افغان سرحد کے نزدیک فوجی مشقیں شروع ہوئیں۔ Белорусский воинский контингент принимает مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی: ہندوؤں پر حملے اور گرفتاریاں

ڈھاکا (ڈیلی اردو/بی بی سی) بنگلہ دیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ پانچ دنوں میں ملک کے مختلف حصوں میں ہندوؤں کے مندروں، گھروں اور کاروباری مراکز پر حملوں کے کم سے کم 71 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں اور لگ بھگ 450 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ بنگلہ دیش کے ضلع مزید پڑھیں

چین نے ہائپرسانک میزائل کا تجربہ کرنے کی خبر کی تردید کر دی

بیجنگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) چین نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اس نے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے، آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز میزائل کا چند مہینے قبل تجربہ کیا ہے اور اس بات پر اصرار کیا ہے کہ یہ خلائی جہاز کا ایک معمول کا تجربہ مزید پڑھیں

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی ہو گئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی ہو گئے، زلمے دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرانے میں ناکام رہے تھے۔ زلمے دوحہ امن معاہدے میں امریکا کی جانب سے مصالحت کار تھے، طالبان کے کابل پر قبضے پر زلمے خلیل زاد کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جاپان اور جنوبی کوریا نے اس پر تشویش کا اظہار کیا۔ North Korea fired a submarine-launched ballistic missile off its east coast, South Korea's military said, pulling Japan's new prime minister off the campaign trail and مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ نے ایک مرتبہ پھر بھارتی آبدوز کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔ 'Pakistan Navy with its unremitting vigilance and professional competence has once again detected and blocked the Indian submarine on 16 Oct 21 from entering into Pakistani waters.' – ISPR pic.twitter.com/6w08YAzVsg — Yusra Askari (@YusraSAskari) October مزید پڑھیں