یمن کی خانہ جنگی میں ہزاروں بچے ہلاک ہو چکے ہیں، یونیسیف

نیو یارک (ڈیلی اردو) بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسف کے مطابق یمنی خانہ جنگی کے سات برسوں میں کم از کم دس ہزار بچے ہلاک یا پھر زخمی ہو چکے ہیں۔ یونیسیف نے اس پیش رفت کو دنیا کے ’’اس بدترین انسانی بحران‘‘ میں ’’ایک اور شرمناک سنگ میل‘‘ قرار دیا ہے۔ لڑائی مزید پڑھیں

جرمن فوج کے دو اہلکار دہشتگردی کے الزام میں گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/) جرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک دہشت گرد گروہ بھیجنے کے ناکام منصوبے کے مرکزی کردار تھے۔ وفاقی جرمن دفتر استغاثہ کی طرف مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کیلئے ڈونلڈ بلوم کو سفیر نامزد کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کئی اہم عہدوں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جن میں پاکستان کے لیے سفیر کی نامزدگی بھی شامل ہے۔ وائٹ ہاؤس نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن پاکستان کے لیے ڈونلڈ آرمین بلوم کو سفیر بنانے کا مزید پڑھیں

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس کے قریب دو دھماکے، 14 ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق میں دو بم دھماکوں کے ذریعے فوج کے ایک بس کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں بس میں سوار 14 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ شامی سرکاری میڈیا کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کر کے فوجیوں کی بس مزید پڑھیں

کابل: خودکش حملہ آور ”اسلام اور ملک کے ہیرو ہیں”، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) طالبان کے قائم مقام وزیر داخلہ، سراج الدین حقانی نے پیر کے روز کابل میں خودکش بم حملہ آوروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کی، جن کے ہاتھ افغانستان میں ہزاروں امریکی اور اتحادی افواج کی ہلاکتوں میں رنگے ہوئے ہیں۔ سراج مزید پڑھیں

پشاور: پتنگ چوک میں پارکنگ کے قریب سے ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور پتنگ چوک میں پارکنگ کے قریب بم کی اطلاع موصول ہوئی ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دیسی ساختہ بم کو ناکارہ بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ پتنگ چوک سے بارودی مواد برآمد ہوئی ہے، مواد مقامی موٹر بارگین کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ پولیس مزید پڑھیں

سعودی اتحادی فوج کے حوثی باغیوں پر فضائی حملے، 150 جنگجو ہلاک

صنعا (ویب ڈیسک) سعودی اتحادی فوج نے یمن کے علاقے العبدیہ میں حوثی باغیوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے 38 فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 150 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں مارب کے علاقے العبدیہ میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

افغانستان کا آخری یہودی اسرائیل منتقل ہونے کا منتظر

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں ‘آخری یہودی’ کے نام سے پہچانے جانے والا شخص جلد ہی اسرائیل پہنچنے کے لئے پرامید ہے۔ اس مقصد کے لئے اس نے اپنی بیوی کو زوم کال پر طلاق دے دی ہے۔ دونوں میں کئی سال پہلے علیحدگی ہوچکی تھی اور اب طلاق کے بعد وہ بغیر مزید پڑھیں

سفارت کاروں کی بیدخلی پر روس نے نیٹو کیساتھ اشتراک معطل کر دیا

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے مغرنی دفاعی اتحاد نیٹو کے ساتھ اشتراک معطل کرتے ہوئے ماسکو میں اس کا رابطہ دفتر بند کر دیا ہے۔ ماسکو حکومت کے مطابق نیٹو کی طرف سے برسلز میں واقع صدر دفاتر میں تعینات آٹھ روسی سفارت کاروں کو بیدخل کرنے کے جواب میں یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے تحفظ کا مطالبہ

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش میں ہندو کمیونٹی پر حملوں کے خلاف ڈھاکا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر جاری کی گئی تھی، جو مقامی مسلم کمیونٹی کی طرف سے توہین مذہب قرار دی گئی تھی۔ اس کے بعد ملک کے کئی علاقوں میں ہندو کمیونٹی پر حملے شروع مزید پڑھیں