شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا سپین وام میں آپریشن، 2 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے سپین وام میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات پر آپریشن کیا، جس مزید پڑھیں

پاکستان بحریہ کا زیر آب اینٹی شپ میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان بحریہ نے بحیرہ عرب میں زیر آب اینٹی شپ میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کاکامیاب مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی آبدوزوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا، میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کامظاہرہ پاک بحریہ کی صلاحیتوں اور حربی تیاریوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ In مزید پڑھیں

واشک: سڑک کنارے نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بسیمہ میں سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے تحزیب کاری کے غرض سے ریموٹ کنٹرول بم سڑک کنارے نصب کی تھی جس کے دریافت ہونے پر لیویز اور ایف سی کی مزید پڑھیں

کراچی: داعش کیلئے فنڈنگ، این ای ڈی یونیورسٹی کا طالبعلم عمر بن خالد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کیلئے کراچی سے فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے فارنزک رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔ عمر بن خالد کو دسمبر 2020 میں طارق روڈ سے حراست میں لیا گیا اور ملزم کیخلاف مزید پڑھیں

مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروئی، تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار، 6 بم برآمد

مردان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مردان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم رکن مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان کے 2 دہشت گرد گرفتار

ڈی جی خان (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے سے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ڈی جی خان کے تھانہ کوٹ چھٹا کے علاقے میں کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

کرک: پولیو کی سیکیورٹی ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک

کرک (ڈیلی اردو) دہشت گردوں کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں ضلع بنوں اور ضلع کرک کے سرحدی علاقے تخت نصرتی میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ نامعلوم دہشت گردوں نے ٹیم پرفائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے مزید پڑھیں

آپ خود تو پاپا جونز کے پیزے کھائیں اور ہمیں چائے پانی پر ٹرخائیں، یہ تو زیادتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

ملاکنڈ + راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کی پیر کو ہونے والی پریس کانفرنس کے جواب میں مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے راولپنڈی آنے کے پلان پر ڈی جی آئی ایس پی آر سے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات ہوئی جس میں سکیورٹی صورتحال، مچھ سانحہ اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات میں قومی مزید پڑھیں

آج پاکستان میں کوئی بھی منظم دہشتگرد انفرااسٹرکچر موجود نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے دعویٰ کیا ہے کہ آج پاکستان میں کوئی بھی آرگنائزڈ دہشت گرد انفرااسٹرکچر موجود نہیں۔ روالپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ اس کانفرنس کا مقصد ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کے ساتھ ساتھ تقریباً مزید پڑھیں