افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے اور پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں

کرک میں مندر جلانے کا واقعہ: 18 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست، 54 کی سروس ضبط

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں مندر جلانے کے واقعے میں غفلت برتنے پر 18 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرک کے ٹیری مندر واقعے میں آئی جی خیبرپختونخوا کے حکم پر غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت تادیبی کارروائی عمل مزید پڑھیں

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ سے مبینہ طور پر تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایک مبینہ تربیت یافتہ دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کیماڑی کے ایس ایس پی فدا حسین نے بتایا کہ ‘حساس ادارے کے اہلکاروں اور پولیس نے مل کر اتحاد ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کی اور ملزم منصور علی عرف مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانی فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی ردو) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ سے پاکستابی فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پاکستان فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے دیوا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی، پاک فوج کی جانب مزید پڑھیں

کوئی شہری لاپتا ہوا تو علاقے کے ایس ایس پی پر مقدمہ ہوگا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ کو معاملے پر جے آئی ٹی اجلاس طلب کرنے اور آئی جی سندھ کو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے اور لاپتا مزید پڑھیں

سانحہ مچھ: آرمی چیف کی ہزارہ برادری سے ملاقات، انصاف فراہم کرنیکی یقین دہانی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورہ کوئٹہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ وقت گزارا اور اس موقع پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا سپین وام میں آپریشن، 2 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے سپین وام میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات پر آپریشن کیا، جس مزید پڑھیں

پاکستان بحریہ کا زیر آب اینٹی شپ میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان بحریہ نے بحیرہ عرب میں زیر آب اینٹی شپ میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کاکامیاب مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی آبدوزوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا، میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کامظاہرہ پاک بحریہ کی صلاحیتوں اور حربی تیاریوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ In مزید پڑھیں

واشک: سڑک کنارے نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بسیمہ میں سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے تحزیب کاری کے غرض سے ریموٹ کنٹرول بم سڑک کنارے نصب کی تھی جس کے دریافت ہونے پر لیویز اور ایف سی کی مزید پڑھیں

کراچی: داعش کیلئے فنڈنگ، این ای ڈی یونیورسٹی کا طالبعلم عمر بن خالد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کیلئے کراچی سے فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے فارنزک رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔ عمر بن خالد کو دسمبر 2020 میں طارق روڈ سے حراست میں لیا گیا اور ملزم کیخلاف مزید پڑھیں