جنوبی وزیرستان: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے نرس نے دوران ڈیوٹی خودکشی کرلی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نرس نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر سلطان محمد کے مطابق فرزانہ چمن نامی نرس نے خودکشی کرلی ہے۔ ایم ایس نے بتایا کہ نرس فرزانہ چمن زوجہ قدیر احمد ایک بیٹی کی مزید پڑھیں

فیصل آباد: دبئی جیلوں سے رہائی پانے والے 186 پاکستانی وطن پہنچ گئے

فیصل آباد (ڈیلی اردو) دبئی کی جیلوں سے رہا ہونے والے 186 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق دبئی کی جیلوں سے چھوڑے گئے 186 پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے فیصل آباد پہنچایا گیا، وطن واپس پہنچنے والوں میں مردوں کے علاوہ 8 خواتین بھی شامل مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز: پڈعیدن میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

نوشہرو فیروز (ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے شہر پڈعیدن کے نواحی علاقے دریا خان مری میں 16 سال کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی گئی جسے ملزمان  بیہوشی کی حالت میں بھینسوں کے باڑے میں پھینک کر فرار ہو گئے۔  دریا خان مری کی پولیس کے مطابق ملزمان نے 16 سالہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا، مفتی منیب الرحمن

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں جاری جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کردی ہے تاہم چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا۔ کراچی پریس کلب میں مزید پڑھیں

مانسہرہ: مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

مانسہرہ (ڈیلی اردو) مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں سابق رکن اسمبلی اور جمیعتِ علماء اسلام کے اہم رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی اور جے یو آئی کے اہم رہنما مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ میں مولانا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گرد ایک بار پھر سر گرم، پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک فوجی اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی نقل و حمل کو دیکھا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نےملک میں مزید 2 ہفتے کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلے 2 ہفتے تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہونے والی مشکلات کا احساس ہے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

صوابی میں شہید مشال خان کی تیسری برسی منائی گئی

صوابی (ڈیلی اردو) جامعہ عبدالولی خان مردان کی شعبہ صحافت و ابلاٖغ عامہ کے مشال خان کو قتل ہوئے 3 سال بیت گئے، مشال خان کی تیسری برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ شعبہ صحافت و ابلاغ عامہ کے طالبعلم مشال خان کو توہین مذہب کے جھوٹے الزام میں ساتھی طلبہ اور یونیورسٹی ملازمین نے بیدردی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی، متاثر 5782

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5782 تک جاپہنچی ہے جبکہ وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 4 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 100 ہوگئی جب کہ نئے کیسز مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق کرکٹر ظفر سرفراز کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے

پشاور (ڈیلی اردو) پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے، ان کی عمر 52 برس تھی۔ تفصیلات کے مطابق ظفر سرفراز میں 6 روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور وہپشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ظفر سرفراز نے پشاور کی جانب مزید پڑھیں