دوبارہ مہم جوئی کا ارادہ ہے تو آجاؤ لیکن پہلے اپنی ائیرفورس سے پوچھ لینا: میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفو رنے بھارتی آرمی چیف کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ مہم جوئی کا ارادہ ہے توآجاؤلیکن پہلے اپنی ائیر فورس سے پوچھ لینا۔ Typical India. This time not for Modi elections but to extinguish the ongoing Hindutva triggered fire مزید پڑھیں

ہنگو: سیاچن پر شہید ہوئے فوجی وارث علی سپردِ خاک

ہنگو (ڈیلی اردو) سیاچن پر شہید ہونے والے فوجی جوان سپاہی وارث علی کی نماز جنازہ ضلع ہنگو کے علاقے سیدان بانڈہ میں ادا کر دی گئی جس کے بعد انہیں فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔ شہید کے جنازے میں پاک فوج کے افسران سمیت علاقے کے عوام نے مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس: پرویز مشرف کو ڈی چوک پر لاکر 3 دن تک لٹکایا جائے: عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی سزائے موت کا 169 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذر محمد پر مشتمل تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: لدھا میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں انسداد پولیو ٹیم کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے ایک گاؤں سپینہ میلہ کے قریب سپینہ مدرسہ میں سیکورٹی فورسز پر مزید پڑھیں

‏لکی مروت: سرائے نورنگ کے علاقے میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ ہوا ہے،۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو کی ٹیم سے کچھ فاصلے پر حملہ آور نے خود کو اڑا دیا۔ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس وین پر دستی بم حملے میں زخمی ایس ایچ او شہید ہو گیا

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے ایس ایچ او عنایت اللہ دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملے کے زخمی ایس ایچ او جاں بر نہ ہو سکے، مقامی ہسپتال مزید پڑھیں

بھارت متنازعہ بل سے توجہ ہٹانے کیلئے ایل او سی پر کارروائیوں کی کوشش کررہا ہے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارت متنازعہ بل سے توجہ ہٹانے کیلئے ایل او سی پر کارروائیوں کی کوشش کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی کسی بھی مہم جوئی اور جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ Provocative statements and preparations for escalation along LOC by Indian COAS appear to be مزید پڑھیں

سعودی عرب کی وزیراعظم عمران خان کو وارنگ، زلفی بخاری ناپسندیدہ شخصیت قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے زلفی بخاری کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا اور ان کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ‏سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے زلفی بخاری کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا اور ان کے سعودی عرب میں ہمیشہ کیلئے داخلے پر مزید پڑھیں

بلوچستان: بولان میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، سپلائی معطل

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنجرہ پل کے قریب تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دی، جس سے کوئٹہ کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق تخریب کاروں نے شکار پور سے کوئٹہ جانیوالی 12 انچ قطر کی مزید پڑھیں

اعلیٰ عہدوں پر موجود لوگوں نے مجھے ٹارگٹ کیا، فیصلے کو مشکوک کہتا ہوں: پرویز مشرف

دبئی (ڈیلی اردو) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے فیصلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے فیصلے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی، ملزم اور نہ اس کے وکیل کو دفاع کا حق دیا گیا۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں مزید پڑھیں