وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے سعودی فرمانروا سے سعودی تیل کی رسدگاہوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا: وزیراعظم کا پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، پاک۔سعودی تعلقات ایک نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں، سعودی عرب کے دورہ کا مقصد اقوام متحدہ جانے سے قبل سعودی لیڈرشپ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کرنا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاک بھارت وزرائے اعظم سے بات کریں، امریکی کانگریس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی کانگریس ارکان نے ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے باقاعدہ گفتگو کریں اور اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی بات چیت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ٹیکساس سے امریکی کانگریس کی رکن شیلا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سعودی عرب میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پربات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے تیل کے مزید پڑھیں

دہشت گردی کا مقدمہ: سپریم کورٹ سے عمر قید کا ملزم بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے دہشت گردی کے الزام میں عمرقید کی سزا پانے والے ملزم افضل ملک کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے کو بری کر دیا ہے۔ عدالت کاہ کہنا تھا کہ برآمد کیا گیا بارودی مواد 19 دن بعد متعلقہ پولیس سٹیشن کے محرر کے حوالے کیا گیا اس لیے مزید پڑھیں

مظفر آباد: ‏ترک صحافیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، بھارتی شیلنگ سے متاثرہ افراد سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ترک صحافیوں کے وفد کو آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد اور چکوٹھی میں بھارتی فائرنگ کا نشانہ بننے والے شہریوں سے ملاقات کرائی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ کیا، ترک صحافیوں کو بھارت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا افغانستان میں دہشت گرد حملوں میں معصوم شہریوں کی ضیاع پر ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز افغانستان میں ہونے والے دو دہشت گرد حملوں میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستان کی طرف سے مزید پڑھیں

داعش نے پاکستان کیلئے امیر مقرر کرلیا

اسلام آباد (ش ح ط) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے ولایت خراسان پاکستان کے لئے اپنا پہلا امیر داؤد محسود کو مقرر کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے کچھ ماہ قبل (خود ساختہ) ولایت حراسان پاکستان صوبے کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش نے صوبہ مزید پڑھیں

قصور واقعہ پر وزیراعظم عمران خان کا ایکشن: ڈی پی او، ڈی ایس پی، ایس ایچ او معطل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قصور واقعے پر ہر ایک کا احتساب ہوگا۔ ڈی پی او قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے قصور واقعے سے متعلق بتایا کہ قصور واقعے پر ہر ایک مزید پڑھیں

کرنل ریٹائرڈ حبیب طاہر کی رہائی کو کلبھوشن جادھو سے مشروط کرنا بھارتی افواہیں ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حبیب الرحمان کی بھارتی حراست میں ہونے کی افواہوں پر دفتر خارجہ نے بھی بیان جاری کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی میڈ یا دعویٰ کر رہا ہے کہ حبیب الرحمان کو بھارت نے پکڑ لیا ہے۔ حبیب الرحمان مزید پڑھیں