’اقوام متحدہ میں کشمیر کا کیس ایسے پیش کروں گا جیسا کبھی کسی نے نہیں کیا ہوگا‘: وزیراعظم عمران خان

پشاور (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی اجلاس میں کشمیر کاز کو بھر پور طریقے سے اٹھاؤں گا، وعدہ کرتا ہوں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں ایسے اٹھاؤں گا کہ کسی نے آج تک نہ اٹھایا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے طورخم بارڈر کی افتتاحی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سویڈن ہم منصب اسٹیفن لوف وِن سے ٹیلی فونک رابطہ، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات سے پیدا شدہ سنگین صورتحال کو نمایاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری بھارت پر بین الاقوامی انسانی حقوق معاہدوں کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لئے زور دے۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کو نیب راولپنڈی نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی اور سکھر نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نیب کی مشترکہ ٹیم نے آمدن سے زائد اثاثے سے متعلق کیس میں خورشید شاہ کو گرفتار کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا

لنڈی کوتل (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے طور خم ٹرمینل کا افتتاح کر دیاہے جس کے بعد بارڈر 24 گھنٹے سروس فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعلی محمود خان سمیت دیگر رہنماﺅں کے ہمراہ طور خم پہنچے، جہاں انہوں نے بارڈ چوبیس گھنٹے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے پشتون تحفّظ تحریک کے اراکین قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کی ضمانت منظور کرلی، رہائی کا حکم

بنوں (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ کے بنوں بنچ نے اراکین قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں علی وزیر اور محسن داوڑ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ دونوں اراکین کی جانب سے سینئر وکیل لطیف آفریدی، سنگین خان ایڈووکیٹ اور طارق افغان نے نمائندگی کرتے ہوئے عدالت مزید پڑھیں

افغان فورسز کی نحقئی کے مقام پر بارڈر فینسنگ کی سیکیورٹی ٹیم پر فائرنگ، ایف سی کی جوابی فائرنگ

باڑہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے پاک افغان سرحد نحقئی کے مقام پر افغان پولیس نے پاکستان کے بارڈر فینسنگ پارٹی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد ایف سی اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

قصور: 3 بچوں کا قتل، ورثا اور شہریوں کا تھانہ سٹی چونیاں کے باہر شدید احتجاج، تھانے پر پتھراؤ

چونیاں (ڈیلی اردو) ضلع قصور کی تحصیل چونیاں سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے پر ورثا اور شہریوں نے تھانہ سٹی چونیاں کے باہر احتجاج اور پتھراؤ کیا۔ مظاہرین نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ آئی جی پنجاب نے چونیاں واقعہ کی انویسٹی گیشن کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ مزید پڑھیں

پشاور: وزیر اعلیٰ محمود خان کا طورخم بارڈر کا ہنگامی دورہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے طورخم کے مقام پر پاک افغان سرحد کا ہنگامی دورہ کیا جہاں انھوں نے پاک افغان سرحد 24 گھنٹے کھولنے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کل پاک افغان سرحد 24 گھنٹے کھولنے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے جس مزید پڑھیں

بلوچستان کے بہتر مستقبل کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: جنرل عاصم سلیم باجوہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا گیا۔ گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی، ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل، قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ،صوبائی وزراء، حزب اقتدار و مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی پاکستان آمد سے ملک میں منشیات کی سمگلنگ میں اضافہ ہوا: صدر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ منشیات کے استعمال سے نہ صرف افراد بلکہ خاندان اور معاشرے پر سنگین اثرات مرتب ہوتے ہیں، لوگوں کو منشیات سے بچانے کا بہترین طریقہ اس کی سمگلنگ روکنا ہے، حکومت منشیات کی روک تھام کے لئے انقلابی اقدام کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں