جہلم: مدرسے کے 10 بچوں سے بدفعلی میں ملوث قاری عمران ضیاء قریشی گرفتار

جہلم (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں مدرسے کے 10 بچوں سے زیادتی کے شرم ناک اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے بچے کے والد کی شکایت پر مدرسے کے قاری کو گرفتار کرلیا۔ قصور سے شروع ہوئے تھےپنجاب کا کوئی شہر رہ گیا ہے جو ان سے محفوظ مزید پڑھیں

طالبان کے آپس میں اختلافات سے شریعت نافذ نہ ہوسکی، ملا ہبت اللہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخونزادہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام سے کہا ہے کہ وہ باہمی اختلافات سے دور رہیں۔ سوویت یونین کو شکست کے بعد آپس کے اختلافات کی وجہ سے افغانستان میں شریعت نافذ نہیں ہو سکی تھی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں گاڑی پر فائرنگ، خروٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سنی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے 2 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پارا چنار میں بائی پاس روڈ مزید پڑھیں

بھارت نے پلوامہ حملے میں ملوث 20 پاکستانیوں کی ٹارگٹ کلنگ کی، ’دی گارڈین‘

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے/دی گارڈین) بھارت نے برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کی اس رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ بھارت نے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پاکستان میں ‘ٹارگٹ کلنگز’ کی ہیں۔ بھارتی وزارتِ خارجہ نے رپورٹ کو بے بنیاد اور بدنام کرنے مزید پڑھیں

پاکستانی مدارس میں بچوں سے زیادتی کے واقعات: ‘پولیس والوں نے کہا کیوں ہماری پیٹیاں اُتروانی ہیں’

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) “میں نے بہت شوق اور جذبے سے بیٹے کو دینی مدرسے بھیجا تھا تاکہ وہ قرآن حفظ کرے اور میری اور دیگر اہلِ خانہ کی بخشش کا ذریعہ بنے۔ لیکن مدرسے میں اس کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا گیا اور اسے تین بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔” یہ الزام مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکی جائے، انسانی حقوق کونسل میں پاکستان اور او آئی سی کی قرارداد پیش

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل جمعے کو قرارداد کے ایک مسودے پر غور کرنے والی ہے جس میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ مسودہ ایک ایسے موقع پر پیش کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل حماس جنگ کو مزید پڑھیں

روزہ اور عبادات پر پابندیاں: چین میں مسلمانوں کا رمضان کیسے گزرتا ہے؟

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) دنیا بھر میں مسلمانوں کے لیے رمضان ,روزہ، نماز، خیراتی کاموں اور دوسروں کی مدد کا مہینہ ہوتا ہے۔ لیکن چین کے ان علاقوں میں جہاں ‘ہوئی’ مسلم کمیونٹی کی اکثریت ہے وہاں ان پر روزہ رکھنے سمیت مختلف پابندیاں موضوعِ بحث بنی ہوئی ہیں۔ ہوئی مسلمان چین میں ترک مزید پڑھیں

کوٹ ادو: اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ نوجوان کی 13 سالہ بچے سے بدفعلی

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں پیش آیا جہاں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ تنویر نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے ام مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: ’ہم بھی اب مسجد میں آزادانہ نماز ادا کر سکیں گے‘، ٹرانس جینڈر کمیونٹی

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) دارالحکومت ڈھاکہ کے شمال میں دریائے برہم پترا کے کنارے میمن سنگھ کے قریب ٹرانس جینڈرافراد کے لیے قائم یہ پہلی مسجد، حکومت کی طرف سے عطیہ کردہ زمین پر تعمیر کی گئی ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹرانس جینڈر کمیونٹی، جنہیں عام طور پر مساجد میں آزادانہ نماز کی مزید پڑھیں

ایران میں بہائیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کا کہنا ہے کہ سن 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے ایرانی حکام کی جانب سے بہائی اقلیت پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔ جوکہ انسانیت کے خلاف جرم کے مترادف ہے۔ نیویارک سے سرگرم مزید پڑھیں