کشمیر فائلز: سنگاپور میں ہندو پنڈتوں پر بننے والی فلم کی نمائش پر پابندی

سنگاپور (ڈیلی اردو/بی بی سی) سنگاپور نے سنہ 1990 کی دہائی میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے ہندوؤں کی نقل مکانی کے موضوع پر بنائی گئی انڈین فلم کی نمائش پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم میں انڈیا کے زیرِ انتظام مسلم اکثریتی کشمیر میں مزید پڑھیں

خدا گواہ: امیتابھ بچن کی فلم جس کیلئے افغان ’مجاہدین‘ نے جنگ روک دی تھی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) یہ 90 کی دہائی کی بات ہے۔ افغانستان میں سویت افواج کی ’مجاہدین‘ سے لڑائی جاری تھی۔ ایسے میں افغانستان کے اُس وقت کے افغان صدر نجیب اللہ کی بیٹی نے اپنے والد سے درخواست کی کہ وہ ’مجاہدین‘ سے ایک دن کے لیے جنگ بندی کر دیں۔ وہ مزید پڑھیں

مسجد وزیر خان کا ’تقدس پامال‘ کرنے کا الزام: اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید بری

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی سیشن عدالت نے تاریخی وزیر خان مسجد کا تقدس پامال کرنے کے کیس میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور کلوگار بلال سعید کو مقدمے سے بری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق نے ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو مقدمے سے بری کردیا، ملزمان کی جانب مزید پڑھیں

دی کشمیر فائلز: کشمیری مسلمانوں کو دہشت گرد کے طور پر پیش کرتی ہے جو غلط ہے

سرینگر (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی مسلح شورش سے متاثر ہو کر وادی چھوڑنے والے کشمیری پنڈتوں کی رُوداد پر مبنی بالی وڈ فلم پر مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بعض کشمیری پنڈتوں کو بھی اعتراضات ہیں۔ فلم ساز وِویک اگنی ہوتری کی فلم ‘کشمیر فائلز’ سنہ 1990 کے دوران پنڈتوں مزید پڑھیں

امریکی ماڈل جیجی حدید کا فلسطین کیلئے امداد کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) جہاں دنیا روس یوکرین تنازع پر خاصی منقسم دکھائی دیتی ہے وہیں ایک بین الاقوامی میگزین ووگ کو فیشن کی دنیا کی ایک عام سی خبر چھاپنے پر خاصی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ووگ کے لیے صورتحال اس وقت خراب ہوئی جب انھوں نے امریکی ماڈل جیجی حدید مزید پڑھیں

بھارت: سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) سُروں کی ملکہ، اپنی آواز کے جادو میں کئی نسلوں کو گرفتار رکھنے والی گلوکارہ اور بھارت کی عظیم ثقافتی پہچان لتا منگیشکر کا آج اتوار کے روز ممبئی میں انتقال ہو گیا ہے۔ لتا منگیشکر کی عمر 92 برس تھی۔ کووڈ انیس کی انفیکشن کا شکار ہونے کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان میں موجود مختلف مذاہب کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکر کے ویڈیو اور فوٹو شوٹ پر پابندی عائد

لاہور (ڈیلی اردو) گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں ٹک ٹاکر خاتون کی ماڈلنگ کے واقع کے بعد ملک بھر میں موجود سکھوں، ہندوؤں اور مسیحی برادری کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکر کے ویڈیو اور فوٹو شوٹ پر پابندی لگادی گئی ہے۔ گوردواروں میں آنے والوں کو اس کے تقدس کا خیال رکھنا ہوگا اورننگے مزید پڑھیں

کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں فوٹو شوٹ کرنیوالی ماڈل نے معافی مانگ لی

لاہور (ڈیلی اردو) کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں فوٹوشوٹ کرنے والی ماڈل صالحہ امتیاز نے معافی مانگ لی۔ صالحہ امتیاز نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ‘میں نے ایک تصویر پوسٹ کی جو کہ شوٹ کا حصہ نہیں تھی، میں صرف تاریخ کے بارے میں جاننے اور سکھ برادری کے بارے میں مزید پڑھیں

کرتارپور: گرودوارہ دربار صاحب میں ’سر ڈھانپے بغیر ماڈلنگ‘ کرنے پر سرحد کی دونوں جانب سے تنقید

اسلام آباد + نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں کرتارپور میں گرودوارہ دربار صاحب میں بظاہر پاکستانی ڈیزائنر ملبوسات کے اشتہار کی شوٹنگ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے۔ یہاں ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ گرودوارے میں تصاویر لینا مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے خواتین فنکاروں کے ٹی وی ڈراموں میں کام پر پابندی لگا دی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے چند نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے جن کے تحت خواتین پر ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انھی قواعد کے مطابق خواتین صحافی اور ٹی وی اینکرز کو پابند کیا گیا ہے کہ ٹی مزید پڑھیں