فٹبال میں خدمات کا اعتراف، کرشمہ علی کا نام فوربز میں شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی چترال کی کرشمہ علی کو فوربز ایشیا کی انڈر 30شخصیات میں شامل کر لیا گیا۔ بین الاقوامی جریدے فوربز نے ایشیا کی ٹاپ تھرٹی اسپورٹس اور انٹر ٹینمنٹ کی انڈر تھرٹی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ فٹبال میں خدمات کے اعتراف مزید پڑھیں

اداکارہ ریما خان اسرائیل پہنچ گئی، شوہر کیساتھ بیت المقدس کا دورہ

یروشلم (ویب ڈیسک) شاندار اداکاری اور شوبز میں خدمات کے عوض گزشتہ ماہ 23 مارچ کو حکومت پاکستان کی جانب سے ’تمغہ حسن کارکردگی‘ کا اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ ریما خان نے شوہر کے ہمراہ بیت المقدس کا دورہ کیا ہے۔ اداکارہ ریما خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر طارق شہاب کے ساتھ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر فرانسیسی صحافی کی دستاویزی فلم نشر

پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی صحافی پاول کامیٹی کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش کردی گئی ہے، فلم میں بھارت کے نام نہاد سیکولر اور لبرل چہرے کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صحافی کی ڈاکومنٹری فلم وار آن دا روف آف ورلڈ نشر مزید پڑھیں

بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان بڑی مشکل میں،7 سال قید کی سزا ہونے کا امکان

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم ان کے مداحوں کے لئے ایک بری خبر یہ سامنے آرہی ہے کہ بھارت کے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ان کے خلاف بے نامی جائیداد کا کیس بند کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا مزید پڑھیں

خضدار: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لوک فنکار غلام محمد ثاقب غلامانی کو قتل کر دیا

خضدار (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی لوک فنکار غلام محمد ثاقب غلامانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ خضدار پولیس کے مطابق پیر کے روز جھالاوان بس اڈہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے براہوئی زبان کے معروف گلوکار غلام محمد ثاقب ولد شیر محمد پر مزید پڑھیں

پاکستان کی معروف ماڈل رباب زیدی کی میٹرنٹی ہوم میں قتل: لاش سڑک پر پھینک دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) موچکو سے ملنے والی ماڈل گرل رباب کی لاش کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ رباب میٹرنٹی ہوم میں ہلاک ہوئی جسے عملے نے خاموشی سے سڑک پر پھینک دیا تھا، پولیس نے نرس کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق موچکو کے علاقے سپارکو روڈ ایدھی قرستان گیٹ نمبر 6 مزید پڑھیں

معروف اداکار سلمان خان کا بی جے پی کے بجائے کانگریس میں شمولیت کا امکان

ممبئی (ڈیلی اردو) معروف اداکار سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی خبریں زیرگردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے متعلق بھارتی میڈیا میں خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ آئندہ ہونے والے الیکشن میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مدمقابل الیکشن مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’ کیپٹن مارول‘ ریلیز

لاس اینجلس (ڈیلی اردو) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘ امریکی سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔ ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘ آج امریکا بھر میں ریلیز کردی گئی۔ اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم مزید پڑھیں

جنگ کسی ملک کے نہیں بلکہ دہشت گردی کیخلاف ہونی چاہیے: معروف اداکار جان ابراہم

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہم نے کہا ہے کہ جنگ دہشت گردی کے خلاف ہونی چاہیے لیکن کسی ملک کے خلاف نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جان ابراہم نے کہا کہ میرے خیال میں جنگ کسی مخصوص ملک اور مذہب کے خلاف نہیں ہونی چاہیے بلکہ دہشت گردی کے مزید پڑھیں

اے آر رحمان کی باپردہ بیٹی پر بھارتیوں کی کڑی تنقید؛ باپ کا ناقدین کو کرارا جواب

دہلی (ڈیلی اردو) آسکر انعام یافتہ موسیقار اے آر رحمان ان دنوں سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔ دراصل، رحمان کی فلم سلمڈاگ ملینئیر کے گانے کو 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی تھی۔ اسی تقریب کی ایک تصویر کو لے کر ان دنوں اے آر رحمان ٹرول مزید پڑھیں