افغانستان: اسپین بولدک میں معروف کامیڈین خاشہ زوان کا قتل، طالبان کے متضاد بیانات

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے شہر اسپین بولدک میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے معروف کامیڈین نذر محمد المعروف خاشہ زوان سے متعلق متضاد بیانات جاری کیے ہیں۔ خاشہ زوان کا قتل گزشتہ ہفتے ہوا تھا تاہم اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز، جن میں مزید پڑھیں

بھارت: بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا پورن فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ممبئی پولیس نے بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا کو پورن فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپس پر نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ پورن فلموں کے اس معاملے کے اہم ملزم ہیں مزید پڑھیں

بالی وڈ لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی (ڈیلی اردو/وی او اے) بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار یوسف خان عرف دلیپ کما 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ With a heavy heart and profound grief, I announce the passing away of our beloved Dilip Saab, few minutes ago. We are from God and to Him we return. – Faisal مزید پڑھیں

وقت آ گیا ہے عالمی سطح پر اپنا امیج بہترین بنائیں، ترجمان پاک فوج بابر افتخار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی سطح پر اپنا امیج بہترین بنائیں۔ نیشنل ایمیچیور شارٹ فلم فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر مزید پڑھیں

کوالالمپور: ملکہ کی ’توہین‘، ملائیشیائی اداکار گرفتار

کوالالمپور (ڈیلی اردو) پولیس نے انسٹاگرام پر ملائیشیا کی ملکہ کے بارے میں توہین آمیز کلمات لکھنے کے الزام میں فہمی رضا نامی اداکار کو حراست میں لے لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ملائیشیا کی ملکہ تنکو عزیزہ آمینہ میمونہ اسکندریہ نے ایک پوسٹ کی مزید پڑھیں

سری لنکا: مسز ورلڈ کیرولین جوری گرفتار

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا کی پولیس نے ملک کے سب سے بڑے مقابلہِ حسن کے دوران اسٹیج پر لڑائی کے بعد اس سال کی فاتح حسینہ پشپیکا ڈی سلوا کو مبینہ طور پر زخمی کرنے کے الزام میں مسز ورلڈ کیرولین جوری گرفتار کر لیا ہے۔ برطانوی امیل آن لائن کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

مسز سری لنکا 2021: سٹیج پر لڑائی، فاتح حسینہ کے سر پر چوٹیں، ہسپتال منتقل

کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) سری لنکا کے سب سے بڑے مقابلہِ حسن میں سٹیج پر لڑائی کے بعد فاتح حسینہ کے سر پر چوٹیں آئی ہیں۔ پشپیکا ڈی سلوا کو سنیچر کے روز سرکاری ٹی وی چینل پر سب کے سامنے مسز سری لنکا کا تاج پہنایا گیا تھا۔ لیکن کچھ ہی لمحوں بعد مزید پڑھیں

لاہور: معروف فوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے

لاہور (ڈیلی اردو) معروف فوک گلوکار شوکت علی لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹوں عمران شوکت اور امیر شوکت نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ معروف فوک گلوکار شوکت علی بیٹوں عمران شوکت اور امیر شوکت نے والد کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا مزید پڑھیں

حریم شاہ نے نام نہاد عالم دین مفتی قوی کو تھپڑ ماردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے نام نہاد معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرلیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاستا ہے کہ خاتون مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار رہی ہیں مزید پڑھیں

لبنانی گلوکار فضل شاکر کو دہشتگردی میں معاونت پر 22 سال قید اور 50 لاکھ پاؤنڈز جرمانے کی سزا

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی فوجی عدالت نے ملک کے مقبول ترین گلوکار فضل شاکر کو مبینہ دہشت گرد گروپ کی معاونت کے الزام میں 22 سال قید اور 50 لاکھ لبنانی پاؤنڈز جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی عدالت نے معروف گلوکار کو 22 سال قید 2013 میں مزید پڑھیں