فیس بک اور انسٹاگرام کے جاسوسی کیلئے استعمال ہونیوالے 1500 اکاؤنٹس ڈیلیٹ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹا یا سابق فیس بک سوشل میڈیا کمپنی نے 1500 فیس بک گروپوں اور ان سے منسلک انسٹا گرام اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کیا ہے، جو لوگوں کی معلومات چرا کر اپنے ہدف کو نشانہ بنانے یا ہیک کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے جاسوسی مزید پڑھیں

انگلینڈ: جی سیون ممالک کی ایران کو سخت وارننگ

انگلینڈ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) دنیا کے طاقتور ملکوں کے بلاگ جی سیون کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے پر اتفاق رائے کے لیے وقت تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری طرف ایران نے مذاکرات میں “مثبت پیش رفت” کا عندیہ دیا ہے۔ دنیا کے سات دولت مند ملکوں کے بلاک گروپ مزید پڑھیں

دنیا کو ایران کیخلاف سخت موقف اختیار کرنیکی ضرورت ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

ویانا (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) اسرائیلی وزیر اعظم نے عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات فوری طور پر ختم کر دیں۔ لیکن ایران کا کہنا ہے کہ ویانا میں سفارت کار اسرائیل سے ہدایات نہیں حاصل کریں گے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفیتالی بینٹ نے مغربی طاقتوں مزید پڑھیں

ایران: نطنز جوہری پلانٹ کے قریب زرو دار دھماکا

تہران (ڈیلی اردو) فضائی دفاعی تجربے کے باعث ایران کے نطنز جوہری پلانٹ کے قریب زرو دار دھماکا سنا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا گیا کہ دھماکا جوہری پلانٹ سے 20 کلومیٹر دور آسمان میں سنا گیا۔ عینی شاہد نے مزید پڑھیں

ایران اب بھی یورینیم افزودہ کررہا ہے، آئی اے ای اے

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز) اقوام متحدہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران یورینیم افزودہ کرنے کی اپنی صلاحیتیوں میں مسلسل اضافہ کررہا ہے۔ یہ بات ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے تہران اور واشنگٹن بالواسطہ مذاکرات کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں جوہری سرگرمیوں پر نگاہ مزید پڑھیں

روس نے ایک اور ہائپرسونک میزائل کا ‘کامیاب’ تجربہ کرلیا

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتوں کی ہتھیار کی دوڑ میں ترقی کے پیش نظر اس نے ایک اور ہائپر سونک کروز میزائل زرکون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق روس، امریکا، فرانس اور چین بغیر آواز چلنے والی نام نہاد ہائپر سونک گاڑیوں کا تجربہ کر رہے ہیں مزید پڑھیں

آسٹریا: ایران جوہری مذاکرات دوبارہ شروع

ویانا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) پانچ ماہ کے تعطل کے بعد ایران جوہری مذاکرات پیر کے روز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شروع ہو رہے ہیں۔ جون میں مذاکرات موقوف ہونے کے وقت سفارت کاروں نے کہا تھا کہ وہ ایک معاہدے کے ‘قریب’ پہنچ چکے تھے۔ ایران اور اہم عالمی طاقتوں کے درمیان سن مزید پڑھیں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین ون اے’ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آزمائشی پرواز کا مقصد ہتھیاروں کے نظام مزید پڑھیں

شام نے حمص پر داغے گئے 12 میں سے 10 اسرائیلی میزائل تباہ کر دیے، روس

دمشق (ڈیلی اردو) روسی عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے شامی صوبے حمص پر داغے گئے بارہ میزائل میں سے دس کو شامی میزائل شکن نظام نے تباہ کر دیا۔ روسی خبر رساں ادارے آر آئی اے نے یہ بات اعلیٰ روسی عسکری ذرائع کے حوالے سے کہی ہے۔ Russia says مزید پڑھیں

پیگاسس پراجیکٹ: ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر بنانے والی اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کی معروف کمپنی ایپل نے مبینہ طور پر آئی فون صارفین کو ہیکنگ ٹول کے ذریعے نشانہ بنانے پر اسرائیلی سپائی ویئر کمپنی این ایس او گروپ پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ این ایس او کا پیگاسس سافٹ ویئر آئی فون کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں