شمالی وزیرستان کے علاقے حیدر خیل میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو آگ لگا دی

میران شاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں حیدر خیل میں زونگ 3G اور 4G موبائل ٹاور کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ خبر رساں ایجنسی ٹی این این کے مطابق اس ٹاور کو کئی دن قبل مکمل کرلیا گیا تھا اور مزید پڑھیں

چین اندازوں سے کئی گنا زیادہ تیزی سے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے، پینٹاگان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگان) کی ایک حالیہ رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ چین تیزی کے ساتھ اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے۔ ایٹمی ہتھیاروں میں ہونے والا یہ اضافہ اس اندازے سے بھی زیادہ ہے جو گزشتہ برس لگایا گیا تھا۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا مزید پڑھیں

اسرائیل کی جانب سے نئے میزائل دفاعی نظام کی آزمائش شروع

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے دعوی کيا ہے کہ اس نے ايک ايسے بہت بڑے میزائل دفاعی نظام کی آزمائش شروع کر دی ہے، جو پرواز کرتے ہوئے فضا سے ہی دور دراز کے خطرے کی شناخت کرتا ہے۔ يہ نظام بالخصوص کافی دور سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے لانگ رينج میزائلوں سے مزید پڑھیں

امریکا نے جاسوسی سافٹ ویئر ’پیگاسس‘ بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے دنیا بھر کے کارکنوں، صحافیوں، کارپوریٹ ایگزیکٹوز اور سیاستدانوں کے فون کی جاسوسی کے لیے ’پیگاسس‘ سافٹ ویئر بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ میں ڈال دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی ’این ایس او‘ ان دنوں متنازع خبروں مزید پڑھیں

جوہری معاہدہ: ایران کا ’غیرقانونی پابندیاں‘ ہٹوانے کیلئے ویانا مذاکرت میں شرکت پر اتفاق

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) سنہ 2015 میں ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات رواں ماہ شروع ہو جائیں گے۔ ایران کے چیف مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت نے 29 نومبر کو ویانا میں مذاکرات میں شرکت کی مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا سوشل میڈیا پر شدت پسندی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 50 افراد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر شدت پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے ملک بھر میں 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے اوورسیز انویسٹمنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (او آئی مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے ڈرون نظام پر نئی پابندیاں عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امريکی محکمہ خزانہ نے ايران کی دو کمپنيوں اور چار شہریوں پر پابندياں عائد کر دی ہيں۔ ان سب پر شبہ ہے کہ وہ ايران کے ڈرون پروگرام کا حصہ ہيں اور انہوں نے پاسداران انقلاب کی معاونت کی، جسے امريکا نے دو سال سے ’دہشت گرد‘ تنظيم قرار دے رکھا ہے۔ مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا اکاوئنٹ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ہے۔  ایف آئی اے کے مطابق لاہور، بہاولپور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آپریشن کیا گیا اور مزید پڑھیں

بھارت کا 5 ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانیوالے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پر 5 ہزار کلو میٹر رینج کے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق بھارت نے لداخ میں چین کے ساتھ گزشتہ 17 ماہ سے جاری فوجی تصادم کے بعد اپنی جنگی صلاحیتوں کو بڑھانا مزید پڑھیں

ایران کا نومبر تک جوہری مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/ڈی ڈبلیو) ایرانی حکام نے کہا ہے کہ وہ سن 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے حوالے سے ایک عرصے سے تعطل کے شکار مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔ نئی ایرانی حکومت کی عدم دلچسپی کے رویے نے عالمی برادری کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔ ایران میں اگست مزید پڑھیں