بچے کے کارنامے نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایک 12 لڑکے نے کچھ ایسا کردکھایا جس نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو اپنا سر پکڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ جی ہاں محض 12 سال کی عمر میں ایک امریکی لڑکے جیکس اوسالٹ نے اپنے گھر کے ایک کمرے میں جوہری فیوژن ری ایکٹر بنانے میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں سب سے بڑی خامی سامنے آگئی، صارفین پریشان

نیویارک (ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی خواہشات کے عین مطابق نیا فیچر متعارف کرایا جس میں بڑی خامی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا تھا جس کے ذریعے مزید پڑھیں

واٹس ایپ صارفین کو بڑی مشکل سے نجات ملنے کا امکان

واشگنٹن (نیوز ڈیسک) واٹس ایپ انتظامیہ نے صارفین کو ایک بڑی مشکل سے نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس پر کام تیزی سے جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو اس وقت کافی مشکل ہوتی ہے جب کوئی اچانک انہیں کسی بھی چیٹ گروپ میں شامل کردیتا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کا اعزاز، 12سالہ طالبہ رادیہ عامر ناسا میں انٹرن شپ کیلئے منتخب

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی ہونہار بیٹی 12 سالہ رادیہ عامر کو امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرن شپ کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ وہ برٹش اوورسیز اسکول کراچی میں آٹھویں کلاس میں پڑھتی ہے۔ رادیہ عامر کو شروع سے ہی خلاء میں جانے اور اسے جاننے کا تجسس تھا۔ رادیہ مزید پڑھیں

ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم آج سے کام شروع کر دیگا: مدثر زیدی

سبی (سید طاہر علی شاہ) مسافر ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم کے انچارج مدثر زیدی کا کہنا ہے کہ ٹریکنگ سسٹم آج سے کام شروع کر دے گا۔ مدثر زیدی ریٹائرڈ ریلوے افسر کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے مسافر ٹرینوں کا ٹریکنگ سسٹم ریلوے کو عطیہ کیا ہے۔ پاکستانی مسافر ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم لگا دیا مزید پڑھیں

ملک میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر منقطع کرنے کا فیصلہ

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس نے عارضی طور پر ملک کو عالمی انٹرنیٹ سے منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے عارضی طور پر انٹرنیٹ کو منقطع کرنے کا تجربہ اگلے چند ہفتوں میں کیا جائے گا، اس تجربے کے دوران روس انٹرنیٹ کے لیے اپنے مزید پڑھیں

فیس بک اور ٹویٹر انتظامیہ نے ایران کی حمایتی ہزاروں سوشل میڈیا اکاونٹ بند کردیئے

تہران (ویب ڈیسک) فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرکاری سرپرستی میں چلنے والے ان اکاؤنٹس سے دوسرے ملک کی سیاست پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی گئی تھی تفصیلات کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور ٹویٹر نے ایران سے چلنے والے ہزاروں اکاؤنٹس اور صفحات کو بند کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں

گوگل نے اہم سروس بند کرنے کا اعلان کردیا

نیویارک (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ گوگل نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم گوگل پلس کو بند کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے گزشتہ برس اعتراف کیا تھا کہ فیس بک کے مدمقابل متعارف کرائے جانے والے گوگل پلس نے صارفین کو اُس طرح متاثر مزید پڑھیں

پاکستان کا نصربیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے نصربیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ،تجربے کے دوسرے مرحلے میں دوران پرواز اور ہدف تک پہنچنے میں صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا، 24 جنوری کو بھی بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

وائی فائی سگنلز کے ذریعے موبائل چارجنگ کا کامیاب تجربہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) سائنسی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں اسمارٹ فونز کو وائی فائی سگنلز کے بغیر کسی ڈیوائس کے چارج کیا جاسکتے گا۔ تفصیلات کے مطابق عصر حاضر میں ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال اور بالخصوص اسمارٹ فون کی ایجاد کے بعد سائنسی میدان میں آئے روز حیرت انگیز انقلابی ایجادات مزید پڑھیں