ٹانک میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار زخمی

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے پولیس پر حملے میں ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1723289162286354467?t=ZYrlhZzYnL8jldTTINsdRw&s=19 ڈی پی او ٹانک افتخار شاہ نے نجی ٹی وی چینل آج نیوز کو بتایا کہ ڈی ایس پی چن شاہ مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، داعش کا مالی معاون گرفتار، 7 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے مالی معاون کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم سسلطان سے 7 کروڑ مالیت کے امریکی و مزید پڑھیں

اسکول پر ڈرون حملہ: اسرائیل فورسز کی شامی ملیشیا کے خلاف جوابی کارروائی

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) اسرائیل ڈیفنس فورسز نے جمعے کے روز کہا ہےکہ انہوں نے شام میں ایک ایسے گروپ پر حملہ کیا، جس نے ایک روز قبل ایک اسرائیلی اسکول پر حملہ کیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پر کہا، ”شام سے آنے والے اس یو اے وی (ڈرون) کے جواب مزید پڑھیں

پیغام پاکستان قرآن و سنت کی روشنی میں دہشتگردی کے خلاف متفقہ فتویٰ ہے، علامہ طاہر اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پیغام پاکستان قرآن و سنت کی روشنی میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ فتویٰ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر کسی بھی سطح پر جتھوں کو مسلح جدوجہد کی اجازت نہیں، مزید پڑھیں

میانمار میں مسلح گروہوں نے درجنوں فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا، چین جانے والے راستے بند

ینگون (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) میانمار میں نسلی مسلح گروہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے فوجی چوکیوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور چین جانے والے تجارتی شاہراہوں کو بند کردیا ہے۔ چین نے اپنے شہریوں کو شمالی میانمار جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ Almost 50,000 people have مزید پڑھیں

چارسدہ میں ٹھیکدار کے گھر کے باہر نصب 3 کلو وزنی بم برآمد

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے کارروائی کے دوران 3 کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1722949440913461384?t=qTfqudQGH3sQz1_BA-XWrw&s=19 پولیس کے مطابق شبقدر شہباز خان کورونہ تھانے خواجہ وس کی حدود میں مقامی ٹھیکیدار اقبال شاہ کے گھر کے باہر نامعلوم افراد بم رکھ کر چلے گئے مزید پڑھیں

اسرائیل کی الشفا ہسپتال سمیت دیگر طبی مراکز پر بمباری کی اطلاعات

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) غزہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کو غزہ کے تین اسپتالوں کے قریب بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اموات بھی ہوئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے مزید پڑھیں

امریکی لڑاکا طیاروں کی شام میں ایران کی فوجی تنصیبات پر بمباری، 9 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں ایران کی فوجی تنصیبات پر امریکی فضائیہ کے طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ یہ حملہ شام میں ایران کی پاسداران انقلاب اور اس کی حمایت یافتہ ملیشیا کی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مظاہروں پر پابندی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل حماس جنگ کے دوران فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی پر قدغن کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق کشمیر کے مکینوں اور مذہبی علما کا کہنا ہے کہ حکام نے بھارت مزید پڑھیں

ٹانک میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ آپریشن کے دوران چار انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات تھانہ شہید مرید اکبر کی حدود چیسن کچھ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا۔ مشترکہ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں