شام میں ایک ہفتے میں دوسری بار حلب ائیر پورٹ پر اسرائیلی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل نے حلب میں شام کے فضائی اڈے پر میزائل حملہ کر کے رن وے کو تباہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی ہمسایہ ممالک کے خلاف جارحیت بند نہ ہوئی، حلب میں شام کے فضائی اڈے پر ایک بار پھر فضائی حملہ کر دیا، جس سے رن وے کو شدید مزید پڑھیں

القاعدہ سے تعلق کے شبہے میں بھارتی ریاست آسام میں ایک اور مدرسہ منہدم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست آسام میں ‘دہشت گردی’ کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک مدرسے اور اس سے متصل مکان کو مقامی رہائشیوں نے منہدم کر دیا ہے۔ اس اقدام پر مسلم تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک ماہ کے اندر ریاست میں چار مدارس منہدم مزید پڑھیں

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے مقامی رہنما زخمی

صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی پرمولی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما زخمی ہوگئے۔  صوابی سے پولیس کے مطابق فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقامی رہنما افسر زیب زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افسر زیب عوامی نیشنل پارٹی کے مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیموں کے 8 مبینہ منشیات فروش ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 8 مبینہ منشیات فروش ہلاک کر دیئے۔ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا اور دہشت گردی میں بھی ملوث رہے تھے۔ کوئٹہ شہر کے وسط میں واقعہ سٹی نالہ جو گزشتہ کئی دہائیوں سے منشیات مزید پڑھیں

خیبر میں شدت پسند کے حملوں میں اضافہ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

باڑہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختون خواہ کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ برقمبر خیل میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ خیبر پختونخوا میں کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پولیس اور سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں کی ذمے داری مزید پڑھیں

شام کے شمالی مغربی شہر ادلب میں دھماکا، 4 بچے ہلاک

ادلب (ڈیلی اردو) شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں زیر تعمیر مکان کے اندر بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 بہن بھائی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ شام میں مکان ایک حصے کی تعمیر جاری تھی جس کے دوران زیر زمین دبی بارودی سرنگ زوردار مزید پڑھیں

جرمنی نے میونخ اولمپکس کے قتل عام کے 50 سال بعد معافی مانگ لی

برلن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) جرمنی نے پیر کے روز 1972 میں ہونے والے میونخ اولمپکس حملے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں سے “معافی” مانگی، اور اس ناکامی کی ذمہ داری قبول کی ، جس کی وجہ سے 11 اسرائیلی ہلاک ہو گئے تھے۔ جرمنی کی جانب سے صدر فرینک والٹر اسٹین مزید پڑھیں

کینیڈا چاقو حملہ: ملزمان بھائیوں میں سے ایک کی لاش برآمد، دوسرا تاحال مفرور

اوٹاوا (ڈیلی اردو/) کینیڈا کی پولیس نے کہا ہے کہ اتوار کو ملک کے وسطی صوبے ساسکچیوان میں چاقو کے حملے کا ایک ملزم مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ 31 سال کے ڈیمین سینڈرسن کی لاش جیمز کری نیشن میں ملی، جہاں سے کئی مقتولین کا تعلق تھا۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں مزید پڑھیں

شیریں ابو عاقلہ: اسرائیل نے الجزیرہ کی صحافی کو قتل کرنے کا ’اعتراف‘ کرلیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/رئٹرز/اے پی) اسرائیل نے بالآخر تسلیم کر لیا ہے کہ اس بات کا “قوی امکان”ہے کہ الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ اس کے کسی فوجی کے ہاتھوں ماری گئیں۔ تاہم کہا کہ وہ فائرنگ حادثاتی تھی اور صحافی کی ہلاکت کے لیے کسی کو سزا نہیں دی جائے گی۔ الجزیرہ کی مزید پڑھیں

بُرکینا فاسو میں دھماکا، طلبا سمیت 35 افراد ہلاک،37 زخمی

اواگادوگو (ڈیلی اردو) مغربی افریقی ملک بُرکینا فاسو میں اسکول بس اور تاجروں کے قافلے پر بارودی سرنگ دھماکے میں طلبا سمیت 35 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک بُرکینا فاسو میں اُس وقت بارودی سرنگ دھماکا ہوگیا جب وہاں سے فوجی حفاظت میں ایک اسکول مزید پڑھیں