لکی مروت میں پولیس گاڑی پر فایرنگ، اے ایس آئی ہلاک، کانسٹیبل شدید زخمی

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر شہباز خیل کے قریب نامعلوم ملزمان کی پولیس گاڑی پر فائرنگ سے اے ایس آئی جمشید خان ہلاک ہو گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1566308990300012545?t=mcufwijqA9k7F4sN5tmtfg&s=19 لکی پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے شہبازخیل کے قریب پولیس گاڑی پر فائرنگ مزید پڑھیں

عراقی فوج کا موصل میں داعش کے مضبوط ٹھکانے کو تباہ کرنے کا دعویٰ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کی فوج نے داعش کے مضبوط ترین گڑھ موصل میں قائم عالمی شدت پسند تنظءم داعش کے ٹھکانوں کو حملے کرکے تباہ کر دیئے۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق موصل کی عادیہ پہاڑیوں میں واقع داعش جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔ جہاں بڑی تعداد میں اسلحہ، بارود، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: بنوں میں بی ڈی ایس نے دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے دیسی ساختہ بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1566018262114062336?t=hmnmmv0E7WCGLpTlhZwBVA&s=19 نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق تھانہ بکاخیل کے حدود میرانشاہ روڈ مروت کینال انتظار گاہ کے نزدیک اور بنوں ائیر پورٹ کے قریب سے دیسی ساختہ بم برآمد ہوا جس مزید پڑھیں

مالی: اقوام متحدہ کے امن فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ

بماکو (ڈیلی اردو) مالی میں ٹمبکٹو کے علاقے میں بیر کے مقام پر اقوام متحدہ کے امن فوجی اڈے پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں کافی نقصان ہوا، تاہم  امن مشن کے اہلکار محفوظ رہے اور حملے میں  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ چینی خبر رساں ادارے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

اگست: دہشت گردانہ حملوں میں معمولی کمی، 31 حملے ریکارڈ، 37 افراد ہلاک، 51 زخمی ہوئے، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں اس سال جولائی کے مقابلے میں اگست کے مہینے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے لیکن مبصرین نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ بعض شدت پسند عناصر سیلاب کی صورتحال کا فائدہ اٹھا کر دہشت گردی کی کارروائیاں کر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چودھوان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1565619302405128199?t=1w1XdT7AsHBPR5w6VomdOQ&s=19 پولیس حکام کے مطابق پولیس کے کانسٹیبل ظہور الدین گھر سے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں

تحریک طالبان کے درہ آدم خیل، اورکزئی اور ہنگو میں سرگرم ہونے کی اطلاعات، مقامی افراد کا احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور دیر میں عسکریت پسندوں کی مبینہ موجودگی کے بعد صوبے کے بعض دیگر علاقوں میں بھی شدت پسندوں کے سرگرم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں جس کے باعث مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں ایسے مزید پڑھیں

ارجنٹائن کی نائب صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں

بیونس آئرس (ڈیلی اردو) ارجنٹینا کی نائب صدر کرسٹینا فرنانڈیزڈی کرچنر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملے کے وقت کرسٹینا اپنی رہائشگاہ کے باہر سپورٹرز کے ہجوم میں گھری تھیں کہ اچانک مسلح شخص نے بالکل سامنے سے آکران پر گولی چلانے کی کوشش کی ۔ پولیس مزید پڑھیں

بونیر میں مسلح طالبان کو کس نے کونسے راستے سے پروٹوکول میں داخل کرایا؟

پشاور (ویب ڈیسک) ایک دہائی سے زائد عرصہ ملاکنڈ ڈویژن میں قیام امن کے بعد ایک بار پھر صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں مسلح افراد کی آمد نے خوف کی فضا قائم کر دی۔ مسلح افراد تورغر کے راستے سے بونیر میں داخل ہوئے۔ پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بونیر میں مسلح مزید پڑھیں

ہرات مسجد میں خودکش دھماکا: طالبان حامی رہنما مولوی مجیب الرحمان انصاری سمیت 20 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے شمال مشرقی صوبے ہرات کی ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں طالبان کے حامی مذہبی رہنما مولوی مجیب الرحمان سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان حکومت کی وزارت داخلہ نے واقعے کی تصدیق کی کہ ’ہرات کی گزرگاہ مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران مزید پڑھیں