راولپنڈی: خاصہ دار اور لیویز اہلکاروں کی تربیتی کا عمل مکمل، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سابقہ خاصہ دار اور لیویز اہلکاروں کی تربیتی کا عمل مکمل کرلیا گیا جس میں پاک فوج اور ایف سی کی طرف سے اہلکاروں کو تربیت دی گئی۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند اور خیبر میں خاصہ دار اور لیویز کو مزید پڑھیں

افغانستان: بددغیس کی مسجد میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) شمالی افغان صوبے بادغیس میں جمعے کے روز ایک مسجد کے باہر ہوئے دھماکے میں کم از کم دو شخص ہلاک جب کہ چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔ مسوولان محلی بادغیس به آژانس دولتی باختر گفته اند که پس از چاشت امروز (جمعه ۲۲دلو) در نتیجه انفجار در دروازه شرقی مسجدجامع شهرقلعه مزید پڑھیں

بلوچستان: قائد اعظم یونیورسٹی کا طالب علم حفیظ بلوچ مبینہ طور پر لاپتا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خضدار سے قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم حفیظ بلوچ مبینہ طور پر لاپتا ہو گئے ہیں پولیس نے لواحقین کی درخواست پر ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ان کے بڑے بھائی رضا محمد نے الزام لگایا ہے کہ ان کے بھائی کو جبری طور پر لاپتا مزید پڑھیں

کشمیر میں عسکریت پسندوں کا حملہ، ایک بھارتی پولیس افسر ہلاک، چار زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کے ایک گرنیڈ حملے میں ایک پولیس افسر زبیر احمف ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق عسکریت پسندوں نے جمعے کی دوپہر پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مشترکہ پارٹی کو ضلع مزید پڑھیں

بنوں سے تحریک طالبان پاکستان کا اہم دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر تھی

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ادارے نے بنوں کے علاقے تھانہ ہوید کے سنگم ملحقہ سے خفیہ اطلاع پر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان مزید پڑھیں

سعودی عرب: ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 12 افراد زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب اتحاد نے سعودی عرب میں ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب اتحاد نے مسلح ڈرون کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا۔ کارروائی میں مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا سے امریکی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، ایران اور یمن جنگ پر تبادلہ خیال

ریاض + واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر جو بائیڈن اور سعودی فرمانروا سلمان نے ٹیلی فونک گفتگو میں ایران اور یمن کے حالات سمیت تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور توانائی کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

ابوظبی کے افغان مہاجرین کیمپ میں ریلی، امریکا منتقل نہ کرنے پر شدید احتجاج

ابوظبی (ڈیلی اردو) امریکا، افغانستان سے انخلا کے وقت جن افغان شہریوں کو باہر لے گيا انہیں خلیجی ممالک میں 6 ماہ سے بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا ہے۔ خلیجی ممالک میں گزشتہ چھ ماہ سے رہائش پذیر افغان مہاجرین نے پناہ گزین کیمپوں میں احتجاج شروع کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں

جرمنی میں داعش کی مشتبہ رکن پر جنگی جرائم کا الزام

برلن (ڈیلی اردو/) خیال کیا جاتا ہے کہ جرمن شہریت والی خاتون نے دہشت گرد تنظیم ‘اسلامک اسٹیٹ’ کے کئی ارکان سے شادیاں کیں۔ ان کے ایک مبینہ شوہر نے ایک یزیدی خاتون کو غلام بھی بنا رکھا تھا۔ جرمن حکام نے نام نہاد شدت پسند تنظیم ”اسلامک اسٹیٹ” (داعش) کی ایک مشتبہ رکن کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا چار لاپتہ افغان خواتین اور انکے خاندان کی رہائی کا مطالبہ

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز) اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کے دفتر (او ایچ سی ایچ آر) نے افغانستان میں چار سرگرم خواتین کارکنوں اور ان کے رشتہ داروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جنھیں طالبان کے اقتدر سنبھالنے کے بعد گزشتہ ماہ خواتین کے حقوق کے لیے مظاہروں کے بعد حراست میں لیا گیا یا مزید پڑھیں