شامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیلی میزائلوں کو فضاء میں ہی تباہ کردیا

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت دمشق کےقریب اسرائیل کے میزائلوں کو تباہ کر دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے مضافات میں کئی میزائل فائر کئے جنہیں فضائی دفاعی سسٹم نے تباہ کر دیا، میزائلوں کا ملبہ گرنے سے چند عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے دو افغان صحافیوں کو گرفتار کر لیا

کابل (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے ایک مقامی نیوز چینل کے لیے کام کرنے والے 2 افغان صحافیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اگست میں افغانستان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغان طالبان نے اپنی حکومت مزید پڑھیں

مالی کا فرانسیسی سفیر کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

باماکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) مغربی افریقی ملک مالی نے فوجی حکومت کے متعلق قابل اعتراض بیان پر فرانسیسی سفیر جویل میئر کو 72 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے۔ اس اقدام سے فوجی جنتا کے بین الاقوامی شرکاء کے ساتھ تعلقات مزید خراب ہو جائیں گے۔ مالی کی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر گوادر میں کارروائی کی گئی، گرفتار دہشتگرد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔ ترجمان نے مزید کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جرمنی میں دو پولیس افسران کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) مغربی جرمنی میں دو پولیس اہلکاروں کو پیر کی صبح گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ انہیں گولیاں اس وقت ماری گئیں جب وہ معمول کی گشت پر تھے اور ایک کار کو روک کر چیک کرنا چاہتے تھے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک برس کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حالیہ عرصے میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اسلام آباد، لاہور اور خیبرپختونخوا سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی اہلکار اور کئی دوسرے افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ مزید پڑھیں

پشاور میں سکھ ڈاکٹر، عالم دین اور پادری سراج ویلیم پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، طاہر اشرفی

پشاور (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور چیئرمین پاکستان علما کونسل محمد طاہر اشرفی نے پشاور میں پادری ویلیم سراج کے قتل پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ویلیم سراج پر حملہ اقلیت پر نہیں پاکستانی شہری پر حملہ ہے، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں جلد ملزمان مزید پڑھیں

پادری ولیم سراج کی آخری رسومات، سی ٹی ڈی پشاور میں مقدمہ درج

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پخوتخوا کے دارالحکومت پشاور میں پادری کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا، مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پادری ولیم سراج کی آخری رسومات کی ادائیگی کردی گئی۔ آخری رسومات کی ادائیگی میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے جمشید مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب کمانڈر رفیع اللہ افغانستان میں ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب کمانڈر رفیع اللہ افغانستان میں مارا گیا۔ کمانڈر رفیع اللہ افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس، داعش خراسان اور بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی معاونت کررہا تھا اور اس نے اپنے کئی کوڈ نام رکھے ہوئے تھے جن میں وہاب، ڈاکٹر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن مزید پڑھیں