شام: ادلب پناہ گزیں کیمپ میں سردی سے دو بچے ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اے پی) شام میں شدید برف باری اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرجانے کے سبب بے گھر افراد کے کیمپوں میں دو بچے ہلاک ہو گئے۔ پناہ گزینوں کو انتہائی سردی کا سامنا ہے اور خیموں کو بچانے کے لیے بھی سخت جد و جہد کرنی پڑ مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے حملے، امریکا اپنے بحری جنگی جہاز متحدہ عرب امارات کی حفاظت کیلئے بھیجے گا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) یمنی باغیوں کے میزائل حملوں کے تناظر میں امریکا اپنا میزائل شکن بحری جنگی جہاز اور جدید ترین لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات کے تحفظ کے لیے بھیجے گا۔ یہ بات ایک امریکی بیان میں کہی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مزید پڑھیں

سری لنکن شہری قتل کیس میں مطلوب مزید 2 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں مطلوب مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں حمزہ اور لقمان شامل ہیں، جنہیں اے ٹی سی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے حمزہ مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینیوں کیخلاف نسل پرستانہ برتاؤ کا مجرم ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حقوق انسانی کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ‘نسل پرستانہ رویہ’ اپنانے کا الزام لگایا ہے۔ جواباً اسرائیل نے انسانی حقوق کی تنظیم پر ہی سامیت دشمنی کا الزام عائد کر دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یکم فروری منگل کے روز مزید پڑھیں

بلوچستان: زیارت ریزیڈنسی حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ گرفتار مزید پڑھیں

بلوچستان: بولان سے بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بولان میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں

شامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیلی میزائلوں کو فضاء میں ہی تباہ کردیا

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت دمشق کےقریب اسرائیل کے میزائلوں کو تباہ کر دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے مضافات میں کئی میزائل فائر کئے جنہیں فضائی دفاعی سسٹم نے تباہ کر دیا، میزائلوں کا ملبہ گرنے سے چند عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے دو افغان صحافیوں کو گرفتار کر لیا

کابل (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے ایک مقامی نیوز چینل کے لیے کام کرنے والے 2 افغان صحافیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اگست میں افغانستان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغان طالبان نے اپنی حکومت مزید پڑھیں

مالی کا فرانسیسی سفیر کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

باماکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) مغربی افریقی ملک مالی نے فوجی حکومت کے متعلق قابل اعتراض بیان پر فرانسیسی سفیر جویل میئر کو 72 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے۔ اس اقدام سے فوجی جنتا کے بین الاقوامی شرکاء کے ساتھ تعلقات مزید خراب ہو جائیں گے۔ مالی کی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر گوادر میں کارروائی کی گئی، گرفتار دہشتگرد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔ ترجمان نے مزید کہا ہے کہ مزید پڑھیں