چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی ملزم راشد بلوچ شارجہ میں گرفتار

کراچی(ڈیلی اردو) سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے حکام نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے ایک اہم شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے 28 نومبر کو چینی قونصلیٹ پر ہونے والے حملے میں سہولت کاری فراہم کی تھی۔ محکمہ انسدادِ دہشتگردی مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اغوا نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل 48 روز بعد رہا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے نیورو سرجن ابراہیم خلیل 48 روز بعد رہا ہوکر گھر واپس پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق نامعلوم اغوا کار ڈاکٹر ابراہیم خلیل کو بلوچستان کے علاقے چمن میں مال روڈ پر چھوڑ کر چلے گئے۔ ڈاکٹر ابراہیم خلیل کے اہلخانہ نے ان کی بازیابی کی تصدیق کردی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، 1 سیکیورٹی اہلکار شہید، 1 شدید زخمی

توئے خلہ(دین محمد وزیر) ضلع جنوبی وزیرستان تحصیل توئے خلہ میں گزشتہ درمیانی شب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر معمور لیویز فور کے اہلکار موسیٰ کلیم شہید جبکہ خاصہ دار فورس کے اہلکار گل جنان شدید زخمی ہوگیا ہے۔زخمی ہونے والا خاصہ دار فورس کے اہلکار گل جنان کو فوری طور پر سکاوٹس مزید پڑھیں

بنوں اسکول ٹیچر کے گھر میں دھماکا، میاں ،بیوی سمیت 6 افراد شہید

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخو کے اہم شہر بنوں کے مضافاتی علاقے ویران لنڈی ڈاک میں ایک گھر کے اندر زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں میاں ،بیوی اور ان کے 4 بچے شہید ہو گئے ہیں ۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے مزید پڑھیں

لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملہ اور فائرنگ، 12 پولیس اہلکار شہید

لورالائی (ڈیلی اردو) لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 12 پولیس اہلکار شہید اور 21 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔  لورالائی میں پولیس میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے دوران ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 12 پولیس اہلکار شہید اور 21 مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس، تحقیقاتی رپورٹ جون میں جاری ہوگی، تحقیقاتی ٹیم

استنبول (ویب ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جون میں عوام کے لیے جاری کردی جائے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی ٹیم کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت سے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ سٹی کی حدود میں نجی سکول کے قریب گلی قریشیانوالی میں سی ٹی ڈی اہلکار محمد کامران کو موٹرسائیکل پر سوار مزید پڑھیں

لورالائی میں ڈی آئی جی کے دفتر پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ، 6 افراد شہید، 21 زخمی، 2 دہشتگرد مارے گئے

لورالائی(ڈیلی اردو ) لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا مزید پڑھیں

بلوچستان: لورالائی میں دہشت گردوں کا ڈی آئی جی کے دفتر پر خودکش حملہ، 4 افراد شہید، متعدد زخمی

لورالائی (ڈیلی اردو) بلوچستان میں ڈی آئی جی ژوب رینج کے دفتر پر دہشت گردوں نے خودکش حملہ کیا، خودکش حملے میں 4 سے زائد افراد کے شہید ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے لورالائی میں واقع پولیس ڈی آئی جی آفس کے احاطے پر مزید پڑھیں

امریکہ اور افغانستان میں امن معاہدے کے مسودے پر اتفاق ہو گیا: زلمے خلیل زاد

واشنگٹن (ویب ڈیسک) افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان حکام افغانستان سے دہشت گردوں کو باہر نکالنے، تمام امریکی فوجیوں کے انخلا، جنگ بندی اور کابل-طالبان مذاکرات جیسے تمام اہم معاملات پر راضی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل میں امریکی اخبار مزید پڑھیں