ترکی ادلب سے دہشت گردوں کے انخلا کیلئے مزید اقدامات کرے: روس

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے شہر ادلب میں موجود عسکریت پسندوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ‘ماریا زاخاروفا’ نے ایک بیان میں کہا کہ ماسکو یہ چاہتا ہے کہ ترکی ادلب شہر میں موجود شدت پسندوں کو مزید پڑھیں

مولوی خادم حسین رضوی سمیت7 ملزمان کو مزید 10 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولوہ خادم حسین رضوی اور دیگر رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے تحریک لبیک مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا

نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے لیے ترکی جانے والے تین رکنی انکوائری کمیشن نے خاشقجی قتل کیس سے متعلق آڈیو مزید پڑھیں

فرانزک ایجنسی نے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا

لاہور (ڈیلی اردو) فرانزک ایجنسی نے سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے زیر استعمال گاڑی کو فائرنگ سے نشانہ بنانے کو جھوٹ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، فرانزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس سی) نے سی ٹی ڈی کے ایک اور جھوٹ مزید پڑھیں

ماسکو طالبان مذاکرات: افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق؛ اعلامیہ

ماسکو (ویب ڈیسک) ماسکو کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا گیا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسئلہ افغانستان پر دو روز تک امن مذاکرات ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیلی جیل میں قید بیمار فلسطینی بہیمانہ تشدد سے شہید

یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیلی جیل میں قید 51 سالہ فلسطینی شہری انسان سوز مظالم اور بیماری کے دوران جیل حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی ساحلی پٹی پر واقع پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والا فلسطینی شہری فارس کو 28 برس قبل اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں

حوثیوں کے جسمانی اعضاء کو فروخت کیے جانیکا انکشاف

صنعاء( ڈیلی اردو) یمن میں جاری جنگ کے دوران زخمی ہونے والے حوثی باغیوں کے جسمانی اعضا چوری ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ العربیہ کے مطابق خانہ جنگی کے شکار یمن میں انسانی تجارت کے انسداد کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کے منظم گروہ انسانی اعضاء اور مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کے 6 ملزمان کا 15 روزہ ریمانڈ دیدیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو) ساہیوال کی عدالت نے سانحہ ساہیوال کے 6 ملزمان کو 15روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو ساہیوال کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال میں ملوث ملزمان کو آج پولیس کی درخواست پر سیشن جج مزید پڑھیں

سعودی عرب اور یو اے ای کیجانب سے امریکی ہتھیار القاعدہ کو دینے کا انکشاف

دوحہ ( ویب ڈیسک) ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات امریکی ساختہ ہتھیاروں کو یمن میں عسکریت پسندوں کو فراہم کر رہے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود

لندن (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے، بھارت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آج تک ایک مقدمہ بھی نہیں چلایا۔ لندن میں عالمی کشمیر کانفرنس سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں