روسی حملے کا خطرہ: صدر جوبائیڈن کی امریکی شہریوں کو فوری یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن (ڈیلی اردو) جوبائیڈن نے امریکی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے شدت اختیار کرنے پر امریکیوں کو فوری یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی صدرکا کہنا تھا کہ اگر روس یوکرین پر حملہ کرتا ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 12 افراد زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب اتحاد نے سعودی عرب میں ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب اتحاد نے مسلح ڈرون کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا۔ کارروائی میں مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا سے امریکی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، ایران اور یمن جنگ پر تبادلہ خیال

ریاض + واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر جو بائیڈن اور سعودی فرمانروا سلمان نے ٹیلی فونک گفتگو میں ایران اور یمن کے حالات سمیت تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور توانائی کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

ابوظبی کے افغان مہاجرین کیمپ میں ریلی، امریکا منتقل نہ کرنے پر شدید احتجاج

ابوظبی (ڈیلی اردو) امریکا، افغانستان سے انخلا کے وقت جن افغان شہریوں کو باہر لے گيا انہیں خلیجی ممالک میں 6 ماہ سے بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا ہے۔ خلیجی ممالک میں گزشتہ چھ ماہ سے رہائش پذیر افغان مہاجرین نے پناہ گزین کیمپوں میں احتجاج شروع کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا چار لاپتہ افغان خواتین اور انکے خاندان کی رہائی کا مطالبہ

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز) اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کے دفتر (او ایچ سی ایچ آر) نے افغانستان میں چار سرگرم خواتین کارکنوں اور ان کے رشتہ داروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جنھیں طالبان کے اقتدر سنبھالنے کے بعد گزشتہ ماہ خواتین کے حقوق کے لیے مظاہروں کے بعد حراست میں لیا گیا یا مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں کے زیرِ استعمال اسلحہ ایرانی ساختہ ہے، ماہرین

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون حملوں کے ایک سلسلے کے بعد امریکی فوج متحدہ عرب امارات کے لیے اپنی مدد میں اضافہ کر رہی ہے۔ امریکہ کی سینٹرل کمان کے سربراہ جنرل فرینک میکینزی، جو مشرق وسطی میں امریکی افواج کے مزید پڑھیں

ایران کی نئے میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی نمائش

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے ایک نئے میزائل کی نمائش کی ہے جس کو ’’خیبر شکن‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور یہ ایک ہزار چار سو پچاس کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری اور آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر مزید پڑھیں

ترکی کے ڈرونز دنیا بھر کے فوجی تنازعات میں ’گیم چینجر‘ کیوں ثابت ہو رہے ہیں؟

انقرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ڈرون سے کی جانے والی جنگ دنیا بھر کے تنازعات میں زیادہ سے زیادہ اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے اور روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ تنازع کو بھی اس سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ ایسی صورت میں بحیرہ اسود کے اس پار ان دونوں ممالک کے جنوب میں مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے 5 ہزار جنگجوؤں کے ساتھ اب بھی افغانستان میں موجود ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے مبصرین کی ایک ٹیم کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 ہزار سے 5 ہزار جنگجو اب بھی افغانستان میں موجود ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھیجی گئی رپورٹ میں یہ بھی خبردار کیا گیا کہ طالبان مزید پڑھیں

دمشق: اسرائیل کے میزائل حملوں میں شام کا ایک فوجی ہلاک، پانچ زخمی

دمشق + یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے اسرائیل کی جانب داغے گئے میزائل کے جواب میں یہ حملے کیے ہیں۔ ادھر شام کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پہلے اسرائیل نے دمشق کے اطراف کے اہداف کو نشانہ بنایا تھا۔ اس حملے میں مزید پڑھیں