جرمنی میں شامی انٹیلیجنس افسران کیخلاف زیر سماعت مقدمات

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) جرمنی میں شامی خفیہ ایجنسی کےافسران پر انسانیت کے خلاف جرائم سےمتعلق مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد ملزمان کےمبینہ جرائم کی تحقیقات کےساتھ ساتھ بشارالاسد کے تشدد اورجبر کے حکومتی نظام پر روشنی ڈالنا بھی ہے۔ 108 روز کی کارروائی کے بعد مغربی جرمن شہر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں بیلسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) جاپان اور جنوبی کوریا نے اس میزائل لانچ کا پتہ لگایا ہے۔ چند روز قبل ہی اس نے ہائپرسونک ہتھیار کے کامیاب تجربے کا دعوی کیا تھا۔ متعدد ممالک پیونگ یانگ سے خطے کو ”غیر مستحکم” نہ کرنے کی اپیل کر چکے ہیں۔ جاپان اور جنوبی کوریا کا کہنا مزید پڑھیں

ایران اور طالبان کو ایک دوسرے سے لڑانے کی کوششوں کی مذمت

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) تہران حکومت اور افغان طالبان نے ایران اور افغانستان سمیت خطے سے متعلق امریکی سیاست پر کڑی تنقید کی ہے۔ دونوں ہمسایہ ممالک نے کہا ہے کہ امریکا کی ایک اہم سیاسی حکمت عملی تہران اور کابل کے مابین اختلافات کو ہوا دینا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین مزید پڑھیں

ایران: طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی تہران میں احمد مسعود سے اہم ملاقات

تہران (ڈیلی اردو) طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے سابق جہادی رہنما اسماعیل خان اور افغان قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود سے تہران میں ملاقات کی ہے۔ امیر متقی نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طالبان حکام کے ایک وفد کے ساتھ تہران گئے تھے۔ طالبان وزیر مزید پڑھیں

ایران پر حملے کیلئے کسی بھی جوہری معاہدے کے پابند نہیں، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابيب (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ہوئے کسی بھی جوہری معاہدے کا پابند نہیں اور اپنے دشمن کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہے۔ رائٹرز کے مطابق پارلیمنٹ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا کہ ہم ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی ہلاکت: ایران نے 51 امریکی حکام پر پابندی عائد کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا انتقام لیتے ہوئے امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف سمیت 51 حکام پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی، امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کینیتھ ایف مکینزی اور سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر رابرٹ سی او برائن سمیت مزید پڑھیں

ایران سے یمن میں ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ، یو این رپورٹ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈبلیو ایس جے) ایران مبینہ طور پر یمن کو ہتھیار اسمگل کر رہا ہے اور حالیہ مہینوں میں بحیرہ عرب میں متعدد کشتیوں سے ضبط کیے گئے ہزاروں ہتھیار اقوام متحدہ کے ماہرین کی رائے میں ممکنہ طور پر ایک ہی ایرانی بندرگاہ سے بھیجے گئے تھے۔ Smuggled weapons have مزید پڑھیں

شامی سرحد کے قریب دھماکا، 3 ترک فوجی ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو) شامی سرحد کے قریب ایک بم دھماکے میں تین ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق یہ واقعہ ملک کے جنوب مشرقی حصے میں پیش آیا۔ ایک بیان میں تفصیلات بتائے بغیر کہا گیا کہ اس حملے کے لیے دیسی ساختہ بم استعمال کیا گیا۔ گو کو وزارت دفاع مزید پڑھیں

نائجیریا میں مسلح گروہ کے حملے میں 140 افراد ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) نائجیریا کی ریاست زمفرا میں مسلح گروہ کے حملے میں 140 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نائجیریا کی شمال مغربی ریاست زمفرا میں مسلح گروہ نے کئی دیہات پر حملہ کرکے 140 افراد کو ہلاک کردیا۔ #BREAKING Gunmen kill at least 140 people in مزید پڑھیں

طالبان کی افغانستان میں خواتین کو برقع پہننے کا حکم، کابل میں پوسٹر آویزاں

کابل (ڈیلی اردو) افغان دارالحکومت میں طالبان نے بازاروں اور عوامی مقامات پر سیاہ یا روایتی برقع لازمی طور پر پہننے کے حکم نامے پر مشتمل پوسٹرز جگہ جگہ آویزاں کردیئے۔ "The Taliban are said to have distributed the cards in Kabul, which also show a picture of a burqa. Women have been asked to مزید پڑھیں