مقبوضہ کشمیر میں 140ویں روز بھی کرفیو برقرار

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیرمیں ایک سو چالیس ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے۔ 90 لاکھ کشمیری بھارتی فوج کی سختیوں کے باعث فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ جان کی پرواہ کیے بغیر ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور حق خود ارادیت کا مطالبہ کیا۔ قابض فوج نے فائرنگ کرکے متعدد مظاہرین کو زخمی مزید پڑھیں

ایل او سی کی صورتحال: ‏بھارت فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان (ڈیلی اردو) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے اندرونی مسائل سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، فالس فلیگ آپریشن بھی کر سکتا ہے، بھارت کی طرف سے کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

پاک فوج کا دیوا سیکٹر پر بھارت کو منہ توڑ جواب، چیک پوسٹیں تباہ، متعدد بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کی گئی، پاک فوج کے بر وقت جواب کے باعث متعدد بھارتی فوجی جہنم واصل ہو گئے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

وادی نیلم: بھارتی فوج کی کیرن سیکٹر پر شدید گولہ باری، ایک بچی شہید، 4 مکانات تباہ

مظفرآباد (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی جانب سے وادی نیلم کے مختلف علاقوں جورا، بگنہ، اٹھمقام، لالہ، اشکوٹ، سالخلہ، پالڑی و دیگر علاقوں میں بلااشتعال گولہ باری اور شدید فائرنگ سے تین سے چار شہریوں کے مکانات تباہ، ایک کمسن بچی شہید، وادی نیلم میں ٹیلی فون سروس معطل ہونے کے باعث رابطے محدود ہیں مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان

دی ہیگ (ڈیلی اردو) بین الاقوامی فوجداری عدالت ‘آئی سی سی’ کی پراسیکیوٹر ‘فاتوؤ بینسودا’ نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ عالمی عدالت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کے الزامات کی مکمل تحقیقات کا جلد آغاز کرےگا۔ ان تحقیقات میں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں دونوں پر عاید الزامات کی چھان بین شامل ہے۔ فلسطینی مزید پڑھیں

ایران کیخلاف پروپیگنڈا: ٹویٹر نے سعودی عرب کے 6000 اکاؤنٹس بند کردیئے

سان فرانسسکو (ڈیلی اردو) ٹوئٹر انتظامیہ نے سعودی حکومت سے تعلق رکھنے والے ایسے 6 ہزار اکاﺅنٹس کو مستقل طور پر بند کردیا ہے جو حکومت کیلئے کام کر رہے تھے۔ مقبول ترین مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ترجمان کے مطابق بند کیے جانے والے اکاؤنٹس کا مقصد سعودی حکام کے حق میں پیغامات کو مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 30 سے زائد فلسطینی زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) قابض اسرائیلی فوج کی فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک احتجاجی ریلی پر سے فائرنگ کے نتیجے کم سے کم 30 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق غزہ کے وزارت صحت کے ترجمان اشرف الکیدرا نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل کا حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائے ادرعے نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے جس مزید پڑھیں

وادی نیلم: بھارتی فوج کی جورا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 2 شہری شہید، 3 زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی افواج نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس سے دو شہری شہید، جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی افواج نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے مزید پڑھیں

بھارت نے ایل او سی پر اینٹی ٹینک میزائل نصب کر دیے

نئی دہلی + اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پڑوسی ملک بھارت نے سرحد پر اینٹی ٹینک میزائل سمیت دیگر میزائل نصب کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے داخلی مسائل کے دوران دشمن کی شرپسندی کی سازشیں سامنے آنے لگی ہیں۔ بھارت شر انگیزیوں کے لیے پھر سے پر تولنے لگا۔ سرحدوں پر غیرمعمولی مزید پڑھیں