دمشق (ڈیلی اردو) شام کے قامشلی شہر میں واقع ایک چرچ کے قریب کار بم دھماکے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق شام کے شمال مشرقی علاقے قامشلی میں گرجا گھر کے نزدیک کار بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں اب تک 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
#BREAKING: Blast strikes regime-held area of #Qamishli, northern #Syria pic.twitter.com/wfmPjOyT7O
— Rudaw English (@RudawEnglish) July 11, 2019
غیر ملکی میڈیا کا کہنا تھا کہ کار بم حملے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں سے بعض کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جنہیں مقامی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے
Car bomb detonates in front of Christian church in a Syrian regime-held neighborhood of #Qamishli, injuring twelve, according to local media ANHA. All are reportedly in stable condition. (Photos: Social Media) #TwitterKurds #Syria #Rojava pic.twitter.com/hPpn3Lwfsj
— Kurdistan 24 English (@K24English) July 11, 2019
غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا تھا کہ آخری اطلاعات تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، یہ علاقہ داعش جنگجوﺅں کے حملوں کا نشانہ بنتا رہا ہے۔