قبائلی اضلاع میں انتخابات: خواتین کو ووٹ سے روکنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور (ڈیلی اردو) قبائلی اضلاع میں انتخابات کے دوران خواتین کو ووٹ سے روکنے کے معاہدے کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ا پنے ایک انٹرویو میں الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا پیر مقبول نے کہا کہ رواں سال قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں کے عام انتخابات کے مزید پڑھیں