جرمنی میں داعش کی مشتبہ رکن پر جنگی جرائم کا الزام

برلن (ڈیلی اردو/) خیال کیا جاتا ہے کہ جرمن شہریت والی خاتون نے دہشت گرد تنظیم ‘اسلامک اسٹیٹ’ کے کئی ارکان سے شادیاں کیں۔ ان کے ایک مبینہ شوہر نے ایک یزیدی خاتون کو غلام بھی بنا رکھا تھا۔ جرمن حکام نے نام نہاد شدت پسند تنظیم ”اسلامک اسٹیٹ” (داعش) کی ایک مشتبہ رکن کے مزید پڑھیں

گجرات: احمد آباد دھماکوں کے 28 بھارتی مسلمان 13 سال بعد باعزت بری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے صوبہ گجرات کے شہر احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے سال 2008 میں شہر میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں49 افراد کو مجرم قرار دیا ہے جب کہ 28 افراد کو عدم ثبوتوں کی وجہ سے بری کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ: گھوٹکی میں توہین مذہب کے الزام میں ہندو پروفیسر کو عمر قید کی سزا

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک عدالت نے پیغمبر اسلام کی توہین کے الزام میں ایک ہندو پروفیسر کو عمرقید اور جرمانے کی سزا سُنائی ہے تاہم ملزم کے رشتے داروں نے اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ میں ماضی قریب میں یہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماء فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی میں دوہری شہریت چھپانے کے الزام مزید پڑھیں

صحافی ناظم جوکھیو قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے صحافی ناظم جوکھیو قتل کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس کی جانب سے جمع کرائے گئے حتمی چالان سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے اپنے مزید پڑھیں

کشمیر سے صحافی فہد شاہ کی گرفتاری: عدالت نے بھارتی پولیس سے الزامات کی تفصیلات طلب کرلیا

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی کشمیر کی عدالت نے پولیس سے صحافی فہد احمد شاہ کی گرفتاری اور اُن پر عائد کیے گئے الزامات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ مذکورہ صحافی کو جمعے کو پلوامہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ فہد احمد شاہ بھارتی کشمیر کے سرکردہ صحافی اور نیوز ویب سائٹ ‘کشمیر مزید پڑھیں

سعودی عرب کیلئے جاسوسی، ڈنمارک میں تین ايرانی شہری مجرم قرار

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/روئٹرز) ڈنمارک کی ایک عدالت نے ایرانی عرب کمیونٹی کے تین افراد کو سعودی عرب کی مدد سے ایران کی جاسوسی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ ان افراد کو دو برس قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ ڈنمارک کے مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایک ملکی عدالت نے تین افراد کو سعودی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ہم نے تو سرکاری کالج میں اس لیے داخلہ لیا تھا کیونکہ ہم پرائیویٹ کالج کی فیس نہیں دے سکتے۔ جب دوسرے لوگ اپنی اپنی مذہبی رسومات پر عمل کر سکتے ہیں تو ہم پر ہی پابندی کیوں لگائی جا رہی ہے؟‘ انڈیا کی ریاست کرناٹک میں حجاب کرنے مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سرینا عیسی کی نظرثانی درخواستیں اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر، جسٹس مظہرعالم، جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس امین الدین نے فیصلہ تحریر کیا۔ فیصلے میں سرینا عیسی کی مزید پڑھیں

لندن: پاکستانی بلاگر وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کے مقدمے میں برطانوی شخص گوہر خان مجرم قرار

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) لندن میں ایک جیوری نے برطانوی شخص محمد گوہر خان کو نیدرلینڈز میں مقیم پاکستانی بلاگر احمد وقاص گورایہ کو قتل کرنے کی سازش میں شریک ہونے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ جیوری نے متفقہ فیصلے میں گوہر خان کو مجرم قرار دیا ہے۔ مجرم کو سزا مزید پڑھیں