اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس غیر آئینی قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ آج ہونے والی سماعت میں ڈپٹی مزید پڑھیں

لاہور: جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کو 2 مقدمات میں 31 برس قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے غیر قانونی فنڈنگ سمیت دو مقدمات میں کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید کو مجموعی طور پر 31 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ جمعے کو انسدادِ دہشتِ گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے حافظ سعید مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: لاپتا افراد کے اہلخانہ کو تحقیقات کیلئے تھانے میں طلب نہ کرنیکا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے اہلخانہ کو پوچھ گچھ کے لیے تھانے میں طلب نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاپتا افراد کے اہلخانہ کو تھانے طلب کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر پاکستان کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور سیکرٹری داخلہ کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اٹارنی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی طرف سے قومی اسمبلی کو بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کی سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کو تحلیل کیے جانے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ ساتھ ہی اس فیصلے میں قومی اسمبلی کو بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ نو اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا مقدمہ ترکی سے سعودی عرب منتقل

انقرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 26 ملزمان کے خلاف ترکی میں جاری مقدمے کی کارروائی روک دی گئی ہے۔ مقدمہ سننے والے جج نے اعلان کیا ہے کہ یہ کیس اب سعودی عرب کے حوالے کر دیا جائے گا، جو ملزمان کی ترکی کو مزید پڑھیں

جنیوا: عالمی ادارے نے بوچا کے مبینہ جنگی جرائم کے ثبوت اکٹھا کرنا شروع کر دیے

جنیوا (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کے عالمی ادارے کے ہائی کمشنر کے دفتر نے کہا ہے کہ یوکرین کے قصبے، بوچا میں روسی افواج کے ہاتھوں سرزد ہونے والے مبینہ جنگی جرائم کا ثبوت اکٹھا کیا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی حقوقِ انسانی کی سربراہ، مشیل باچلے نے کیف کے دارالحکومت کے مضافات مزید پڑھیں

نائجیریا میں توہین مذہب کے جرم میں ایک ملحد کو 24 برس قید کی سزا

ابوجا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) گزشتہ دو برسوں سے نظر بند محمد مبارک بالا نے توہین مذہب کے 18 الزامات کا اعتراف کر لیا تھا۔ ملک میں سرگرم انسانی حقوق کے کارکنان نے تاہم اس سزا کو ‘نائجیریا میں انسانی حقوق کے لیے ایک افسوسناک دن’ قرار دیا ہے۔ نائجیریا کی ایک عدالت نے مزید پڑھیں

سرینگر: مبینہ جھڑپ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کرنے والے بھارتی فوجی افسر کا کورٹ مارشل

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی فوج نے کہا ہے کہ نئی دہلی کے زیرِانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں جولائی 2020 میں ایک”آپریشن” کے دوران تین نوجوانوں کو ہلاک کرنے کے واقعہ میں ملوث فوجی افسر کیپٹن بھوپندر سنگھ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ بھارتی فوج مزید پڑھیں

پارليمان تحليل کرنے کے معاملے پر بحث پير کو ہو گی، سپريم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان ميں سياسی افراتفری برپا ہے۔ اپوزیشن بضد ہے کہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپيکر کی جانب سے اسمبلی تحليل کيے جانے فیصلہ غير آئينی قدم ہے۔ اس تناظر ميں ملکی سپريم کورٹ نے معاملے کا از خود نوٹس لے ليا ہے۔ پاکستانی عدالت عظمی نے اتوار کی شام جاری مزید پڑھیں