نیدرلینڈز: روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے مقدمے کی عالمی عدالت انصاف میں سماعت شروع

ہیگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) میانمار کی شیڈو سویلین انتظامیہ نے پیر کو ہیگ میں قائم، اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا اقلیت کی نسل کشی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں میانمار کی فوجی حکومت کو اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کی اجازت نہ دے۔ میانمار مزید پڑھیں

پاکستانی فوج اور عدلیہ پر تنقید کرنے والوں کو 5 سال قید ہوگی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اداروں پر تنقید کرنے والوں کو 5 سال تک قید کی سزا کی تجویز سامنےآ گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام کے قانون میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کے ذریعے ترامیم لانے کی منظوری دے دی۔ کابینہ سے سرکولیشن کے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد دھماکوں میں ملوث 38 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست گجرات کے دارالحکومت کی ایک عدالت نے 2008 میں احمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث 38 افراد کو سزائے موت جب کہ 11 کو تادمِ مرگ عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ جمعے کو خصوصی عدالت کے جج اے آر پٹیل نے مزید پڑھیں

اسلام آباد: چیف ایڈیٹر محسن بیگ مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک اور تجزیہ کار محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ دینے سے متعلق اسلام آباد پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے انھیں مزید تین دن کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کی درخواست ان کے انتقال کے بعد مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے دائر درخواست انکے انتقال کے بعد مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 فروری کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل کو ایٹمی مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا قتل کیس: پولیس چالان عدالت میں پیش کرنے میں ناکام

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر خانیوال میں توہینِ مذہب کے الزام پر ایک اور شخص کی ہلاکت پر ملک بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کا مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا چھاپہ غیر قانونی قرار، صحافی محسن بیگ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی ایک عدالت نے آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک اور تجزیہ کار محسن بیگ کی رہائش گاہ پر بدھ کی صبح ایف آئی اے کی جانب سے مارے گئے چھاپے کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ ایف آئی اے کی اس کارروائی کے دوران گرفتاری میں مزید پڑھیں

13 کمسن بچیوں کا ریپ، انڈونیشی مدرسے کے پرنسپل کو عمر قید کی سزا

جکارتا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) انڈونیشیا کی ایک عدالت نے تیرہ نابالغ طالبات کو ریپ کرنے والے ایک مدرسے کے پرنسپل کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ بنڈونگ کے ایک اسلامی مدرسے کی ان طالبات میں سے کم از کم آٹھ ان جنسی جرائم کے نتیجے میں حاملہ بھی ہو گئی تھیں۔ Indonesia مزید پڑھیں

کنگسٹن کراؤن کورٹ: الطاف حسین دہشت گردی کے الزامات سے بری

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بارہ رکنی جیوری نے نو گھنٹے کے غور و خوض کے بعد الطاف حسین کو ایک اکثریتی فیصلے میں دونوں الزامات میں بے قصور قرار دیا ہے۔ جب جیوری متفقہ فیصلے پر نہ پہنچ سکی تو عدالت نے انھیں اکثریتی فیصلے سنانے کے احکامات جاری کیے تھے۔ کراؤن پراسیکیوش نے مزید پڑھیں

امریکی نیوی انجینئر کا جوہری آبدوز کے راز بیچنے کا اعتراف

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی بحریہ کے انجینئیر نے جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی نیوی کے 43 سال کے انجینئیر جوناتھن ٹوئیبی نے فیڈرل کورٹ میں جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کرنے مزید پڑھیں