بھارت: مذہبی کتاب گرو گرنتھ کی توہین پر مشتعل سکھوں نے ذہنی مریض کو تلواروں سے کاٹ ڈالا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مبینہ طور پر مذہبی کتاب گرو گرنتھ کے اوراق پھاڑنے پر سکھوں نے تلواروں کے وار سے ایک ذہنی مریض کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذہبی کتاب گرو گرنتھ کے اوراق پھاڑنے کا واقعہ بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر فیروزپور کے بنڈالہ گردوارے مزید پڑھیں

بلوچستان: ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پابچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر پاک افغان سرحد کے قریب سمبازہ میں اینٹی جنس بیسڈ آپریشن کیا، مزید پڑھیں

جموں و کشمیر: پونچھ میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملے کے بعد فوجی آپریشن میں تیزی

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے/اے این آئی) بھارتی فوج نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ایک اور حملے کے بعد شروع کیے گیے فوجی آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ فوجی کارروائی میں پیرا فیلڈ رجمنٹ اور فوج کی دیگر اسپیشل فورسز بھی شامل ہوگئی ہیں مزید پڑھیں

ٹانک میں دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ #Pakistan: A policeman was shot dead by unknown assailants in Jandola district, Khyber Pakhtunkhwa province. https://t.co/7wrYpQPnzi — ???? (@cozyduke_apt29) May 5, 2024 ڈیلی اردو کے مطابق پولیس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

’بھاری معاوضہ اور شہریت کا لالچ‘: انڈیا کے بعد کیوبا کے شہریوں کی بھی ’روسی فوج میں بھرتیاں‘

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روس ممکنہ طور پر یوکرین میں اپنی فوج میں لڑنے کے لیے کیوبا کے شہریوں کو بھرتی کر رہا ہے۔ Cubans lured to Russian army by high pay and passports https://t.co/sBy4BqRV4h — BBC News (UK) (@BBCNews) May 5, 2024 ستمبر مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی دہشت گرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے، بیٹے کو افغانستان لیجا کر غلط تربیت دی گئی، والد خودکش بمبار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ خودکش بمبار نظام الدین کے والد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں، ان کے بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت دی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

امریکہ: آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے کنٹرول ہونے والے ایف سولہ طیارے کی اڑان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ میں مصنوعی ذہانت سے اڑنے والے ایف سولہ اور ایک پائلٹ کی جانب سے اڑائے جانے والے ایف سولہ طیاروں میں تجرباتی مقابلہ کیا گیا۔ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایف سولہ طیارے میں امریکی ایئر فورس کے سربراہ سیکریٹری فرینک کینڈل نے سفر کیا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی مزید پڑھیں

جموں و کشمیر: پونچھ میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ، ایئر فورس کا ایک اہلکار ہلاک، 5 اہلکار زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں قومی انتخابات کی مہم جاری ہے۔ بھارتی فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی قافلے پر نامعلوم تعداد میں مسلح عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔ اس قافلے کو سری نگر شہر مزید پڑھیں

راولپنڈی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، سی ٹی ڈی کا دعویٰ

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے راولپنڈی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں نے کاؤنٹر ٹرارزم ڈیبارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پر فائرنگ مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، صورتحال کشیدہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد چمن شہر میں صورتحال کشیدہ ہوگئی اور شہر میں کاروباری مراکز بند ہونے کے علاوہ کوئٹہ چمن شاہراہ کو بھی مظاہرین مزید پڑھیں