شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ

راولپنڈی (ک م) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کرتے ہوئے چھ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 3 اور 4 مئی کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردوں کا تھانے پر حملہ

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے بنوں میں پولیس نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانے پر حملہ ناکام بنا دیا۔ تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی، جس سے ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کسی قسم کا مزید پڑھیں

جنگ بندی مذاکرات: حماس کا وفد سی آئی اے حکام سے ملاقات کیلئے قاہرہ پہنچ گیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینی عسکری تنظیم حماس کا ایک وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے ہفتے کو مصر کے شہر قاہرہ پہنچ رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے مصری ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ حماس کا وفد سی آئی اے حکام اور مصری مذاکرات کاروں کے مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے والے گرفتار ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور پولیس کے اہلکاروں کو ٹارگٹ کر کے مارنے والے فیضان بٹ سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم کا اصل نام محمد فیضان بٹ ولدفیاض احمدبٹ ہے جو بادامی باغ کا رہائشی اور اسکی عمر 21 سال ہے ملزم فیضان کے باپ اور بھائی کو بھی مزید پڑھیں

لکی مروت پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گولیوں سے چھلنی لاش دریائے کرم کے کنارے سے ملی، جس کی شناخت پولیس اہلکار کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اہلکار کے لواحقین نے مردہ خانے مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تور جھنڈی تحریک کا سربراہ بادم گل ہلاک

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے بڈھ بیر اور اس کے قریب ہی واقع قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ بادم گل کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق تور جھنڈی تحریک کے سربراہ مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 34 ہزار سے متجاوز

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) گزشتہ برس 7 اکتوبر کو فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کی طرف سے اسرائیل کے اندر کیے جانے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد غزہ میں شروع ہونے والی اسرائیلی زمینی اور فضائی کارروائیوں میں اب تک 34,654 فسلطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ حماس کے زیر انتظام غزہ کی مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر ہلاک، 9 افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے میں پریس کلب کے صدر اور مقامی صحافی مولانا محمد صدیق ہلاک ہوگئے ہیں۔ Maulana Muhammad Siddique Mengal was also the provincial deputy ameer of JUI-F for Balochistan province. https://t.co/udmMKXB6Fe — ???? (@cozyduke_apt29) May 3, 2024 پولیس کے مطابق دھماکے میں مولانا محمد صدیق مینگل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: انتہائی مطلوب 11 دہشت گردوں کی فہرست جاری، سروں کی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حالیہ حملوں میں ملوث 11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی سروں کی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر کردی۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے سال 2024 کی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی ہے۔ انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں رواں سال 11 دہشتگردوں مزید پڑھیں

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) جمعرات کو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس (یو سی ایل اے) میں سینکڑوں پولیس اہلکاروں نے احتجاجی رکاوٹیں توڑتے ہوئے مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ امریکہ کی درجنوں یونیورسٹیوں میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے خلاف مظاہرے ہوئے اور اب ‘یو مزید پڑھیں