ارشد شریف قتل کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر تحریر حکمنامہ جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک صفحے پر مشتمل اس تحریری حکم نامے میں رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد مزید پڑھیں

سندھ میں دہشت گردی میں ملوث مدارس کے اساتذہ کی مانیٹرنگ شروع

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے بھر کے دینی مدارس کے اساتذہ کی مانیٹرنگ کا نظام قائم کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ کراچی پولیس آفس (کے پی او) حملے کی تحقیقات سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سول مزید پڑھیں

کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہری گرفتار

وٹاوا (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہریوں کو گرفتار کر کے ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جبکہ کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی بھی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا ان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ

راولپنڈی (ک م) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کرتے ہوئے چھ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 3 اور 4 مئی کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردوں کا تھانے پر حملہ

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے بنوں میں پولیس نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانے پر حملہ ناکام بنا دیا۔ تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی، جس سے ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کسی قسم کا مزید پڑھیں

جنگ بندی مذاکرات: حماس کا وفد سی آئی اے حکام سے ملاقات کیلئے قاہرہ پہنچ گیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینی عسکری تنظیم حماس کا ایک وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے ہفتے کو مصر کے شہر قاہرہ پہنچ رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے مصری ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ حماس کا وفد سی آئی اے حکام اور مصری مذاکرات کاروں کے مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے والے گرفتار ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور پولیس کے اہلکاروں کو ٹارگٹ کر کے مارنے والے فیضان بٹ سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم کا اصل نام محمد فیضان بٹ ولدفیاض احمدبٹ ہے جو بادامی باغ کا رہائشی اور اسکی عمر 21 سال ہے ملزم فیضان کے باپ اور بھائی کو بھی مزید پڑھیں

لکی مروت پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گولیوں سے چھلنی لاش دریائے کرم کے کنارے سے ملی، جس کی شناخت پولیس اہلکار کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اہلکار کے لواحقین نے مردہ خانے مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تور جھنڈی تحریک کا سربراہ بادم گل ہلاک

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے بڈھ بیر اور اس کے قریب ہی واقع قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ بادم گل کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق تور جھنڈی تحریک کے سربراہ مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 34 ہزار سے متجاوز

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) گزشتہ برس 7 اکتوبر کو فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کی طرف سے اسرائیل کے اندر کیے جانے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد غزہ میں شروع ہونے والی اسرائیلی زمینی اور فضائی کارروائیوں میں اب تک 34,654 فسلطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ حماس کے زیر انتظام غزہ کی مزید پڑھیں