سندھ: دادو میں کاروکاری کے الزام میں 14 سالہ بچی کو سنگسار کر دیا گیا

دادو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں علاقے کے با اثر افراد نے زمانہ جاہلیت کی یادیں تازہ کردیں، ایک نابالغ لڑکی کو کاروکاری قرار دے کر سنگسار کردیا گیا۔ ضلع دادو کے کیر تھر پہاڑ کے علاقے میں 14 سالہ گل سماء کو با اثر افراد نے کاروکاری قرار دیا اور مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران لیویز فورس کا 4 مبینہ خواتین دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران کے دو مختلف علاقوں سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والی چار خواتین منظر عام پر آگئیں۔ بلوچستان لیویز آواران کے مطابق مذکورہ خواتین کو چھاپے کے دوران گرفتار کیاگیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ و بارود اور ریاست مخالف مواد بھی مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول صرف 25 پیسے فی لیٹر سستا کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لٹر کی کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مٹی مزید پڑھیں

مافیا کو ڈر ہے ہم کامیاب ہو گئے تو ان کی دکانیں بند ہوجائیں گی: وزیراعظم عمران خان

لاہور (ڈیلی اردو/ویب ڈیسک/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا کا مفاد پاکستان نہیں بلکہ اپنا پیسہ بچانا ہے اور انہیں ڈر ہے کہ اگر ہم کامیاب ہوگئے تو ان کی دکانیں بند ہوجائیں گی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان سمیت دیگر حکومتی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

مظفر آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پیپلز پارٹی کا 52 واں یوم تاسیس منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور: حکومت فوج کے پیچھے چھپنے سے گریز کرے، سابق وزیر داخلہ احسن اقبال

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور فوج پاکستان تحریک انصاف کے نہیں ہیں۔ حکومت فوج کے پیچھے چھپنے سے گریز کرے۔ لاہور میں ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ: سکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیا

سکھر (ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر اْس گوردوارے کی تزئین و آرائش کرکے اْس کا دوبارہ سے افتتاح کردیا جو پاک و ہند کی تقسیم کے بعد سے بند تھا۔ اِس میں سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ جس جگہ گوردوارہ بنایا مزید پڑھیں

عالمی یوم یکجہتی فلسطین اور اسرائیل کا ناجائز قیام! (انشال راؤ)

برطانیہ نے 1947 میں یہودیوں کو مضبوط بناکر مسئلہ فلسطین یہودیوں اور عربوں پر چھوڑ دیا کہ وہ جیسے چاہیں نمٹا لیں جبکہ یہ پیدا کردہ ہی برطانیہ کا تھا، اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین اس کے قیام کے فوراً بعد لایا گیا لیکن آج تک لٹکا ہوا ہے، اس کے حل کے لیے 29 مزید پڑھیں

خانیوال: میاں چنوں میں مدرسے جانے والے بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار، ایک فرار

میاں چنوں (ڈیلی اردو) پنجاب میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے،جہاں مدرسہ جانے والے بچے کو ملزمان نے اپنے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں کے علاقے محلہ اسلام آباد میں پیش آیا ہے، متاثرہ بچے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نوشہرہ ورکاں میں موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 4 افراد قتل

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں ملزمان نے کار پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے سمیت چار افراد کو قتل کر دیا، پولیس کا کہنا مزید پڑھیں