لاہور: سرکاری دارالامان جسم فروشی کے اڈہ میں تبدیل، یتیم لڑکیاں سپلائی کرنے کا انکشاف

لاہور (ڈیلی اردو) یتیم بچیوں کیلئے قائم کئے گئے سرکاری ادارے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے اپنی برطرفی کی وجہ بتاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ کاشانہ میں زیر پرورشن کم عمر بچیوں کی شادیاں نہ کروانا میرا جرم بن گیا۔ After horrible revelations made by Kashana (Darul مزید پڑھیں

بلوچستان: سبی میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ

سبی (سید طاہر علی) بلوچستان کے ضلع سبی کے سٹی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق ضلع سبی میں نامعلوم شرپسندوں نے سٹی پولیس اسٹیشن پر دستی بم پھینکا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں نے دستی بم تھانے کے اندر پھینکنے کی کوشش کی تاہم دھماکا مزید پڑھیں

لندن میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی، ایک دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار

لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برطانوی دارالحکومت لندن کے علاقے لندن برج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ برطانوی دارالحکومت کے علاقے لندن برج کے قریب دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک چاقو بردار شخص نے لوگوں پر حملہ کردیا تاہم پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار تک پہنچ گئی

پشاور (ڈیلی اردو/این این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی (ایڈز) سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، 800 واقعات کے ساتھ پشاور سب سے زیادہ متاثرہ ضلع قرار دیا گیا ہے۔ ایڈز کنٹرول پروگرام خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیم کے مطابق صوبے میں سالانہ 500 سے 600 مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ، سابق کونسلر وحید انجم جاں بحق

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں میں پولیس کی فائرنگ سے کار میں سوار سابق کونسلر وحید انجم جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے کلرسیداں میں ناکے پر پولیس کی فائرنگ سے کار میں سوار وحید انجم نامی شخص جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس حکام مزید پڑھیں

لاہور: شاہی قلعہ کے دیوان عام کے نیچے تہہ خانہ دریافت

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام کی عمارت میں فرشوں کی مرمت اور بحالی کے دوران ایک اور تہہ خانہ دریافت ہوگیا۔ والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کے ڈائریکٹر کنزرویشن نجم الثاقب کے مطابق شاہی قلعے میں موجود دیوان عام کے فرشوں کی مرمت اور بحالی کے مزید پڑھیں

کابل: امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان سے پھر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو اچانک افغانستان کے دورے پر پہنچ گئے۔ ان کے اس دورے کا پہلے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ افغانستان میں پہنچ کر امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ’امریکہ نے طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کر دیے ہیں اور افغانستان میں اپنی افواج مزید پڑھیں

پاراچنار: طلبہ یکجہتی مارچ، طلبہ رہنماؤں کا نرسری سے یونیورسٹی تک مفت تعلیم فراہم کرنیکا مطالبہ

پاراچنار (محمد صادق) قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹرز پاراچنار میں بھی 29 نومبر کو طلبہ یکجہتی مارچ کی مناسبت سے طلبہ رہنماؤں نے مظاہرہ کیا، مظاہرین نے طلبہ یونین کو بحال کرنے اور نرسری سے یونیورسٹی تک مفت تعلیم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق 29 نومبر کو طلبا یکجتی مارچ کی مزید پڑھیں

یمن: ‏حوثی ملیشیا نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا

صنعا (ڈیلی اردو) حوثی ملیشیا نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ بھی جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی ملیشیا کے فوجی ترجمان یحییٰ ساریح نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے سرحدی علاقے میں ایک سعودی ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

لاہور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم حزب الاحرار نے قبول کر لی

اسلام آباد (ش ح ط) آج لاہور میں ہونے والے بم دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئیں جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور شہر کے علاقے چوبرجی میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم حزب الاحرار نے قبول کر لی۔ حزب مزید پڑھیں