روس کا 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے جدید میزائل کا تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے اپنی سمندری حدود آرکٹک میں واقع پیمبوئی ریجن تربیتی مرکز سے کنجال ڈیگر جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے جو زمینی حدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ میزائل شمالی علاقے مرمنسک کے فضائی اڈے سے اڑان بھرنے والے مگ تھرٹی ون کے طیارے کے ذریعے داغا مزید پڑھیں

طلباء یونین بحالی اور ہمارا اجتماعی رویہ…! (ساجد خان)

ان دنوں تعلیمی اداروں میں طلباء یونین کی بحالی کی تحریک کافی زور و شور سے جاری ہے، یہ تحریک ویسے تو بہت پرانی ہے مگر اس میں جان اس وقت پڑی جب لاہور میں فیض فیسٹیول میں شریک چند طلباء و طالبات نے پریس کلب کے سامنے طلباء یونین کی بحالی کے لئے مظاہرہ مزید پڑھیں

پاراچنار: ترقیاتی کام نہ گھروں کی تعمیر کیلئے امداد اور نہ ہی بنیادی سہولیات، متاثرین خیواص رُل گئے

پاراچنار (محمد صادق) ضلع کرم کے علاقہ خیواص کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ بدامنی سے تباہ شدہ حیواص کی دوبارہ آباد کاری اقدامات اٹھائے جائیں، حکومت اور این جی اوز دیگر متاثرین کی طرح خیواص کے متاثرین کی امداد کریں۔ ُپاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علاقہ خیواص کے قبائلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جب کہ چار زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے دیوگر کے چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، مزید پڑھیں

افغان صوبے خوست میں پاک افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملہ، 6 شہری شہید

اسلام آباد + خوست (ش ح ط/ نمائندہ ڈیلی اردو) پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کے صوبہ خوست میں امریکی ڈرون حملے میں 6 شہری شہید ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون حملہ پاک افغان سرحد کے قریب افغان صوبہ خوست میں ہوا، جہاں امریکی ڈرون نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس مزید پڑھیں

سندھ: دادو میں کاروکاری کے الزام میں 14 سالہ بچی کو سنگسار کر دیا گیا

دادو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں علاقے کے با اثر افراد نے زمانہ جاہلیت کی یادیں تازہ کردیں، ایک نابالغ لڑکی کو کاروکاری قرار دے کر سنگسار کردیا گیا۔ ضلع دادو کے کیر تھر پہاڑ کے علاقے میں 14 سالہ گل سماء کو با اثر افراد نے کاروکاری قرار دیا اور مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران لیویز فورس کا 4 مبینہ خواتین دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران کے دو مختلف علاقوں سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والی چار خواتین منظر عام پر آگئیں۔ بلوچستان لیویز آواران کے مطابق مذکورہ خواتین کو چھاپے کے دوران گرفتار کیاگیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ و بارود اور ریاست مخالف مواد بھی مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول صرف 25 پیسے فی لیٹر سستا کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لٹر کی کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مٹی مزید پڑھیں

مافیا کو ڈر ہے ہم کامیاب ہو گئے تو ان کی دکانیں بند ہوجائیں گی: وزیراعظم عمران خان

لاہور (ڈیلی اردو/ویب ڈیسک/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا کا مفاد پاکستان نہیں بلکہ اپنا پیسہ بچانا ہے اور انہیں ڈر ہے کہ اگر ہم کامیاب ہوگئے تو ان کی دکانیں بند ہوجائیں گی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان سمیت دیگر حکومتی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

مظفر آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پیپلز پارٹی کا 52 واں یوم تاسیس منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں