کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے بادغیس میں افغان اور اتحادی فورسز کی بمباری میں 99 طالبان ہلاک جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان فضائیہ اور اتحادی فورسز نے بادغیس کے ضلع بالا مرغاب میں گزشتہ 24 گھٹیوں کے دوران زمینی اور فضائی فضائی حملے کی، جس میں دشمن کے ٹھکانوں مزید پڑھیں
زمرہ:
پاک فوج کی میجر صاعقہ گلزار نے امریکا میں عالمی تربیتی پروگرام میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
کراچی (ویب ڈیسک) پاک فوج کی میجر صاعقہ گلزار نے امریکا میں عالمی تربیتی مقابلے میں دنیا بھر کے 52 فوجیوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ پاکستانی فوج کی خاتون میجر صاعقہ گلزار نے امریکا میں عالمی فوجی تربیت کے دوران دنیا بھر سے حصہ لینے والے 52 فوجی اہلکاروں مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کی تحقیقاتی رپورٹ دسمبر تک موصول ہوگی: جیسنڈا آرڈرن
ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملوں کی تحقیقاتی رپورٹ دسمبر تک موصول ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رائل کمیشن کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں سے مزید پڑھیں
قبائلی ضلع مہمند میں انسداد پولیو انچارج واجد خان کو قتل کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے کے ضلع مہمند میں واجد نامی انسدادپولیو ورکر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ملزمان میں سے ایک کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزم کےمطابق واجد کو ذاتی دشمنی پر قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا سماجی رابطے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کےامیدوار قومی اسمبلی تاج محمد وزیر نےصحافیوں کو قتل کرنےکا فتویٰ جاری کردیا
وانا (دین محمد وزیر) جماعت اسلامی کے سابق صدر و قومی اسمبلی امیدوار تاج محمد وزیر نے وانا کے صحافیوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دیدی، صحافیوں کو قتل کریں گے تو ذمہ داری اپنے سر پر لوں گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کا علاقہ مزید پڑھیں
تفتیش سے مطمئن نہیں، اصل مجرموں کو بچایا جارہا ہے: والدہ علی رضا عابدی
کراچی (ڈیلی اردو) علی رضا عابدی کی والدہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی رضا عابدی قتل کیس کی تحقیقات کو شفافانہ انداز سے آگے نہیں بڑھایا جارہا ہے، تفتیش سے مطمئن نہیں، کیس کو کمزور کیا جارہا ہے۔ مقتول سابق رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کی والدہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد، کروڑوں روپے ضبط: نیکٹا
سلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے مطابق ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں۔ نیکٹا کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے منجمند اکاؤنٹس سے 13 کروڑ 60 لاکھ روپےضبط کرلیے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ ملک بھر سے مزید 178 افراد کا نام فورتھ مزید پڑھیں
لیبیا حکومت کا باغیوں کے زیر تسلط علاقوں کا قبضہ چھڑانے کیلئے آپریشن کا اعلان
طرابلس (نیوز ڈیسک) خانہ جنگی کے شکار ملک لیبیا کی حکومت نے دارالحکومت طرابلس کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے باغیوں کے ہاتھوں میں جانے والے علاقوں کا دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کیا ہے۔ دارالحکومت طرابلس کے مضافاتی علاقوں میں حکومت اور سابق باغی جنرل خلیفہ حفتر کی فورسز کے درمیان گزشتہ 5 روز سے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لیویز اور خاصہ دار فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا اعلان
پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے قبائلی اضلاع میں خدمات انجام دینے والے 28 ہزار لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کوپولیس میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ تمام لیویز اور خاصہ دار اہلکار پولیس فورس میں ضم ہوگئے، مزید پڑھیں
وائس آف شیعہ مسنگ پرسنز کا لاپتہ عزاداروں کی بازیابی کیلئے دھرنے دینے کا اعلان
کراچی (ڈیلی اردو) خانوادہ اسیران ملت جعفریہ کی جانب سے آج گلبہار کراچی میں اہم میٹنگ منعقد ہوئی جسمیں تمام شیعہ مسنگ پرسنز کی فیملیز شریک تھی۔ ایک طرف ہماری نسل کشی جاری ہے اور انکے قاتل آزاد ہیں، جبکہ دوسری طرف حساس اداروں کے ذریعے شیعہ آپریشن کر کے ہمارے عزاداروں پر جھوٹے مقدمات مزید پڑھیں