اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہوگیا جب کہ 22 اگست کو ہونے والے واقعے کی تحقیقات کیلیے کاؤنٹر ٹیرر ازم کمانڈ میٹرو پولیٹن پولیس برطانیہ اسلام آباد پہنچ گئی۔ 22 اگست 2016 کو پریس کلب پر بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ:
پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے پر امریکہ کیخلاف جوابی کارروائی کی جائے گی
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی قانون سازوں نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کی صورت میں امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کی جائے گی۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے نے ایرانی قانون سازوں کے ایک بیان کے حوالے سے کہا کہ وہ اپنی فوج کے خلاف مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کی گرفتاری کا معاملہ: نیب نے حکمت عملی تیار کرلی
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری کے معاملے پر نیب نے حکمت عملی تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری کے معاملے پر نیب نے حکمت عملی تیار کرلی ہے، لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے مزید پڑھیں
امریکا طالبان مذاکرات: افغان حکومت کی طالبان سےمذاکرات کیلئےوفد بھیجنےکی تیاری مکمل
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان حکومت نے ملک میں امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے قطر میں طالبان سے ‘تبادلہ خیال’ کے لیے اپنا وفد بھیجنے کی تیاری کرلی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دوحہ میں رواں ماہ مذاکرات کے نئے دور کا آغاز متوقع ہے جہاں طالبان کی افغان حکام اور دیگر مزید پڑھیں
کشمور پولیس کی اہم کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ برآمد
کشمور (نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں پولیس کا نواحی علاقے میں دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا، جس میں پولیس نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے کشمور کے نواح میں کشمور پولیس کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا، جس میں پولیس نے ایک دہشت مزید پڑھیں
افغان صوبے بدغیس میں اتحادی طیاروں کی بمباری، 35 طالبان ہلاک، 22 زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے بدغیس میں افغان اور اتحادی فورسز کی بمباری میں طالبان کے 35 طالبان ہلاک جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان فضائیہ اور اتحادی فورسز نے بدغیس کے ضلع بالا مرغاب میں گزشتہ رات فضائی کارروائی کی ،جس میں دشمن کے ٹھکانوں پر متعدد نشانے لگائے مزید پڑھیں
پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی: ورلڈ بینک
کراچی (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔ ورلڈ بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی اور اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی مزید پڑھیں
لیبیا: خلیفہ حفتر کی فوج نے فضائی حملے کی زد میں آنے کے بعد نوفلائی زون قائم کردیا
طرابلس (نیوز ڈیسک) لیبیا کے مشرقی علاقے سے تعلق رکھنے والے کمانڈر خلیفہ حفتر کی وفادار فورسز نے ایک فضائی حملے کی زد میں آنے کے بعد مغربی لیبیا میں لڑاکا طیاروں کے لیے نوفلائی زون کا اعلان کردیا ہے۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں خلیفہ حفتر کے تحت خود ساختہ لیبی قومی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کومبنگ آپریشن، 27 افغانیوں سمیت 111 مشتبہ افراد گرفتار
اسلام آباد ( ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران افغان شہریوں سمیت 111 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ جس کے تحت رورل، سٹی اورانڈسٹریل ایریا مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں ادویات کی فقدان، مریض رل گئے
وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں ادویات کی فقدان، 6 سپیشلسٹ ڈاکٹرز سمیت، ڈینٹل ،ارتھوپیڈک اور گائناکالوجیسٹ ڈاکٹروں کی پوسٹیں خالی،ایم ایس ڈاکٹر جہانزیب داوڑ کا میڈیا سے گفتگو۔ انھوں نے کہاکہ عرصہ دراز سے ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں مذکورہ ڈاکٹروں کے پوسٹیں خالی ہونے مزید پڑھیں