وزیراعظم عمران خان کی میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت میڈیا سٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس، میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت میں میڈیا سٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

پولیس کے ہاتھوں ارمان لونی کی ہلاکت کیخلاف شدید احتجاج، کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ ( ڈیلی اردو) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں پشتونخوامیپ اور پی ٹی ایم کے رہنماء ابراہیم خان عرف (ارمان لونی) کو پولیس اور خفیہ اداروں کی جانب سے تشدد کے ذریعے انھیں قتل کرنے کے خلاف آج بروز پیر 4 فروری کو کوئٹہ سمیت جنوبی پشتونخوا کے تمام اضلاع مزید پڑھیں

نسل پرستانہ جملے کے معاملے پر اپنوں نے مروایا: سرفراز احمد کا شکوہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ نسل پرستانہ جملے کے معاملے پر اپنوں نے مروایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ساؤتھ اینڈ کلب قومی ویمن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور انہیں مشورے دیے، بعد ازاں میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا مزید پڑھیں

کانگو میں سیکیورٹی فورسز کا جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ، 22 ہلاک

کنساشا (ویب ڈیسک) کانگو میں سرکاری فوج اور مقامی مسلح تنظیم کے درمیان جھڑپ میں 20 جنگجو اور 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افريقی ملک کانگو کے علاقے بینی ميں سرکاری فوجیوں نے علاقے کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے مقامی مسلح تنظیم مائی مائی کے جنگجوؤں کے مزید پڑھیں

شہید حکیم سعید کی صاحبزادی کیلئے جاپان کا اعلیٰ سول ایورڈ

کراچی (ڈیلی اردو) حکمت کی دنیا کے مایہ ناز طبیب حکیم محمد سعید شہید کی صاحبزادی اور ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر سعدیہ راشد کو جاپان کی حکومت نے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی حکومت نے طب کی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر حکیم محمد سعید کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ۔وزیراعظم عمران خان کی وزیرپٹرولیم کو فوری طور پر تحقیقات کی ہدایت۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیرمناسب ہے۔

نواز شریف کے جگر میں سوزش اور گردے میں پتھری کا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی سی ٹی اسکین رپورٹ میں بائیں گردے میں پتھری نظر آئی ہے۔ سروسز اسپتال لاہور کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سی ٹی اسکین کی رپورٹ آگئی ہے۔ رپورٹ میں جگر میں سوزش اور بائیں گردے میں چھوٹی سی پتھری کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈاکٹرز کے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

جوہانسبرگ (اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے دیئے گئے 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں

دوست کا جسم کاٹ کر خون پینے والا ویمپائر گرفتار

ماسکو (ویب ڈیسک) روس میں پولیس نے سکول کے دوست کا جسم کاٹ کر اس کا خون پینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے، روس کے شہر چیلیا بنس کے اورسلز سٹی ہسپتال سے 36 سالہ شخص بورس کونڈراشین کو گرفتار کیا گیا ہے، بورس پر الزام ہے کہ اس نے ڈاکٹریٹ کی جعلی ڈگری مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے صحافیوں نے ینگ جرنلسٹس فورم کی بنیاد رکھ دی، سردار نعیم چغتائی صدر منتخب

اسلام آباد ( ڈیلی اردو) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے صحافیوں نے ینگ جرنلسٹس فورم کی بنیاد رکھ دی، ینگ جرنلسٹس فورم کی کابینہ کا اعلان بھی کردیا گیا جس کے مطابق سردار نعیم چغتائی صدر، عثمان عالم سینئر نائب صدر، عامر گردیزی نائب صدر، وقاص کاظمی سیکرٹری جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری مزید پڑھیں