ناگا لینڈ فریڈم فائٹرزنے بھارتی فوج کے31 افسران اور سپاہیوں کو حراست میں لے لیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) گوالیارمیں بھارتی فوج کے31 سپاہیوں کو ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے حراست میں لے لیا ہے۔ #NORTHEAST | Nagaland: 31 Assam Rifles Jawans Held Captive By Rebels, Later Released#Nagaland #NSCN #Rebels #AssamRifles https://t.co/s6bxKRr2N9 @official_dgar — Pratidin Time (@pratidintime) January 28, 2023 زیرِحراست بھارتی سپاہیوں اور آفیسروں نے فریڈم فائٹرز سے منت مزید پڑھیں

جوہری حملوں سے انسانیت اور ماحولیات کا ناقابل تلافی نقصان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دوسری عالمی جنگ میں جاپانی شہروں پر امریکی جوہری حملوں نے انسانیت اور قدرتی ماحول دونوں ہی کو ملیامیٹ کر کے رکھ دیا۔ تقریبا آٹھ دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی ہیروشیما اور ناگا ساکی اس تباہی کے اثرات سے باہر نہیں نکل سکے۔ دوسری عالمی جنگ کے ماحول پر مزید پڑھیں

تائیوان تنازعہ: امریکی جنرل نے 2025 تک امریکا اور چین کے درمیان جنگ کی پیش گوئی کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی ایئر فورس کے ایک فور اسٹار جنرل نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تائیوان کے معاملے پر جاری تناؤ کے نتیجے میں 2025 میں امریکا اور چین کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے۔ U.S. four-star general warns of war with China in 2025 https://t.co/5MGSe4s4yp pic.twitter.com/ZYAShlnhKH مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بھتہ نہ دینے پر شیعہ زمینداروں کی فصل نذر آتش

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے اہل تشیع زمینداروں کی کماد کی فصل کو رات کی تاریکی میں نذر آتش کر رہے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بھتہ نہ دینے پر دہشت گردوں نے اہل تشیع زمینداروں کی کماد کی فصل کو رات کی مزید پڑھیں

ایران کے جوہری تنصیبات پر ’ڈرونز سے حملہ ناکام

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت دفاع کے ایک ورکشاپ کمپلیکس پر تین ‘چھوٹے پرندوں’ یعنی ڈرونز کے حملے ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق یہ ڈرون حملہ اصفہان میں گولہ بارود کی ایک فیکٹری میں زبردست دھماکے کی اطلاع کے ایک گھنٹے بعد ہوا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

راولپنڈی + میران شاہ (ک م/نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک، دو اہم دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔ سیکورٹی فورسز نے میرانشاہ اور میرعلی میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا مزید پڑھیں

روس کا سی آئی اے اور ایف بی آئی کی سرپرستی میں چلنے والی ویب سائٹس بلاک کرنے کا دعویٰ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں مواصلات کے ضابطہ کار ادارے ’روسکومناڈزور‘ نے سی آئی اے اور ایف بی آئی کی سرپرستی میں چلنے والی ویب سائٹس بلاک کر دیں۔ روسی کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق امریکی انٹیلیجنس ایجنسیز غلط معلومات پھیلا رہی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسکومناڈزور نے روس کی سماجی اور سیاسی مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی دی اور دہشت گردوں میں مقابلہ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

ڈی جی خان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک اور دو فرار ہوگئے، دہشت گرد پولیس چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

سویڈن اور نیدرلینڈز کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِآتش، پاکستان اور ترکی کی شدید مذمت

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے ایف پی) سویڈن اور نیدرلینڈز کے بعد گذشتہ روز ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِ آتش کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے پاکستان اور ترکی کی جانب سے اس واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈنمارک اور سویڈین کی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کارروائیاں، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کارروائیوں کے دوران تین مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گردوں میں کتاب خان، ارشاد الحق اور ارشد صدیقی شامل ہیں، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ یاد رہے انٹیلی مزید پڑھیں