جنوبی وزیرستان میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا پانچویں روز بھی جاری

وانا (د م و) صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مقامی قبائل اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا شدید سردی کے باوجود پانچویں روز بھی جاری ہے۔ پانچویں روز بھی دھرنے میں وانا کے مقامی قبائل اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت مزید پڑھیں

امریکا میں پہلی سکھ خاتون جج نے حلف اٹھا لیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ میں منپریت مونیکا سنگھ نے پہلی سکھ خاتون جج کے طور پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ Heartiest congratulations to Manpreet Monica Singh on being appointed as the first female Sikh judge of the Harris County Civil County Court, Law No 4 in US. It's a proud moment for the entire مزید پڑھیں

ٹانک میں کار پر فائرنگ، ایک وکیل ہلاک، وکیل سمیت دو افراد شدید زخمی

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ایک کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک وکیل ہلاک جبکہ وکیل سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1612789537322795009?t=I5z6sR-oVuqezOm–BMXrA&s=19 ٹانک کے تھانہ گل امام کی حدود میں نامعلوم افراد نے وکلاء کی کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایڈووکیٹ دلنواز کنڈی موقع پر ہی مزید پڑھیں

نائیجیریا: مسلح شخص نے ٹرین کے انتظار میں کھڑے 32مسافر اغواء کرلئے

لاگوس (ڈیلی اردو) نائیجیریا میں ایک شخص نے گاڑی کا انتظار کرتے 32 مسافروں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر اغوا کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ریاستی گورنر کی ویب سائٹ کے مطابق ریاست ایڈو کے ٹام ایکیمی ریلوے اسٹیشن پر اے کے 47 سے لیس مسلح شخص مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا تھانہ یارک پر حملہ

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے تھانے پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے سی پیک انٹرچینج کے قریب تھانہ یارک پر حملہ کیا جو کہ 40 سے 50 منٹ تک فائرنگ، مزائل اور سنائپر سے حملہ مزید پڑھیں

‏مہسا امینی کی ہلاکت: ایران میں مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت سنادی گئی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی عدالت نے مھسا امینی کی ہلاکت پر ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے مزید 3 مظاہرین کو سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کے الزام میں سزائے موت سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران میں مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت سنانے مزید پڑھیں

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ایم این اے ناصر موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے کے نتیجے میں ایم این اے ناصر موسی زئی کے حجرے کی دیوار کو جزوی مزید پڑھیں

فرانس میں ترکیہ کے قونصل خانے پر پیٹرول بم حملہ

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں ترکیہ کے مارسیلیا قونصل خانے پر پیٹرول بم حملہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ترکیہ کے مارسیلیا قونصل جنرل آردا اولوتاش نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 6 نقاب پوش افراد ترکیہ قونصل خانے پر پیٹرول بم پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتِ حال کے خلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتِ حال کے خلاف وانا میں چوتھے روز بھی مقامی افراد کا دھرنا جاری ہے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ وانا کی تمام سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنما اولسی پاثون یعنی مزید پڑھیں

صومالیہ میں فوج کا شدت پسندوں کے خلاف آپریشن، حرکت الشباب کے 61 جنگجو ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کی مسلح افواج نے القاعدہ کی وفادار تنظیم حرکت الشباب کے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران کم از کم 61 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا۔ صومالیہ کے صدر مقام موگادیشو سے عسرکاری میڈیا کے مطابق فوجی آپریشن بین الاقوامی فوج کی مدد سے ملک کے جنوبی صوبہ لوئر شبیلی کے مزید پڑھیں