امریکی صدر جو بائیڈن کے سیاسی دفتر سے خفیہ دستاویزات برآمد، تحقیقات شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف صدر جو بائیڈن کے ایک تھنک ٹینک میں موجود پرانے دفتر سے ملنے والی کلاسیفائیڈ دستاویزات کا جائزہ لے رہا ہے۔ امریکی صدر کے وکیل نے بتایا کہ صدر بائیڈن کی قانونی ٹیم نے نومبر میں واشنگٹن کے پین بائیڈن سینٹر مزید پڑھیں

چین کی تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) چین کی فضائیہ اور بحری فوج نے اتوار اور پیر کو تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پر مشترکہ جنگی مشقیں کی ہیں جس کی تصدیق چین اور تائیوان دونوں کی دفاع سے متعلقہ وزارتوں نے کی ہے۔ Taiwan condemns China for latest combat drills near island https://t.co/SsQIt49lso مزید پڑھیں

امریکا کا حزب اللہ کے فنانسرز کے معلومات پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے لبنان میں حزب اللہ کے دو مالی معاونین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے انعامات برائے انصاف پروگرام نے کہا ہے کہ وہ “علی سعادہ” اور “ابراہیم طاہر” کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات دینے والے مزید پڑھیں

روس، بیلاروس کے ساتھ فضائی مشقیں کرے گا

منسک + ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی پی) بیلاروس اور روس کی مسلح افواج کے فضائی یونٹس 16جنوری سے مشترکہ تربیتی فضائی مشقیں شروع کریں گے۔ بیلاروس کی وزارت دفاع نے بذریعہ ٹیلی گرام ایک رپورٹ میں بتایا کہ مشقیں یکم فروری تک جاری رہیں گی۔ ادھر یوکرائن نے روس سے مذاکرات کے بعد اس کے مزید پڑھیں

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ شروع کی تو پھر یہ چلتی چلی جائے گی، عمران خان

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوجی آپریشن سے بچنا چاہیے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ شروع کی تو پھر یہ چلتی چلی جائے گی۔ پاکستان میں دہشت گردی اس لیے بڑھ گئی ہے کیوں مزید پڑھیں

ریاست مخالف ’پروپیگنڈے‘ کا الزام: سابق ایرانی صدر رفسنجانی کی صاحبزادی کو 5 سال قید کی سزا

تہران (ڈیلی اردو) سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی اور سماجی کارکن فائزہ ہاشمی کو ریاست مخالف پروپیگنڈے اور قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ رپورٹس کے مطابق فائزہ ہاشمی کے وکیل نے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ سے گفتگو مزید پڑھیں

امریکہ کی حساس معلومات کیوبا پہنچانے والی خاتون جاسوس 20 برس بعد رہا

ہوانا (ڈیلی اردو) کیوبا کی جاسوس اینا مونٹیس کو امریکی انٹیلی جنس برادری ’’دی کوئن آف کیوبا‘‘ یعنی کیوبا کی ملکہ جیسے نام سے یاد کیا کرتے تھے۔ Cuba spy Ana Belen Montes released after 20 years behind bars https://t.co/WcxqCkmN6m pic.twitter.com/vn0PbEKFch — Reuters (@Reuters) January 7, 2023 مونٹیس امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی مزید پڑھیں

توہین مذہب کا قانون پاکستانی ’اقلیتوں کے سر پر لٹکتی تلوار‘

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) قانون غلط استعمال ہو، تو نتائج کا سامنا عوام کریں۔ پاکستان میں توہین مذہب کے قانون کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر ایک مسیحی خاتون سکیورٹی اہلکار کے ساتھ پیش آنے والا حالیہ واقعہ اس کی تازہ ترین مثال ہے۔ سول ایوی ایشن کی مسیحی ملازمہ ثمینہ مزید پڑھیں

سندھ: ریاست مخالف نعرے بازی پر ایم کیو ایم لندن کا وکیل گرفتار

حیدر آباد (ڈیلی اردو) حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں ریاست کے خلاف نعرے لگانے پر پولیس نے متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کےکارکن کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ڈان اخبار کے مطابق 5 جنوری کو اے-سیکشن تھانے کے سَب انسپیکرکی شکایت پر ملزم کے خلاف ایف آئی آر تعزیرات پاکستان کی مزید پڑھیں

ایران اختلاف رائے کو دبانے کیلئے سزائے موت کو ہتھیار بنا رہا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر والکر ترک نے کہا ہے کہ ایران اختلاف رائے کو دبانے کیلئے سزائے موت کو ہتھیار بنا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے مزید کہا کہ ایران میں جاری ٹرائلز بین الاقوامی قانونی معیار پر پورا نہیں مزید پڑھیں