روس: اسکول میں فائرنگ سے 7 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک، 14 زخمی

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) روس کے شہرایزیوسک میں ایک اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق روس میں اسکولوں پر حملوں کی کڑی کا یہ نیا واقعہ ہے جبکہ ماضی میں اس طرح کے واقعات نے روس مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 3 کلو بم ناکارہ بنادیا گیا

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے ضلع بنوں میں شرپسند عناصر کی جانب سے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بکاخیل کی حدود میں نادرہ سنٹر بکاخیل کے ساتھ نصب ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بم ریموٹ مزید پڑھیں

امریکہ اور جنوبی کوریا کے بحری جہازوں کی جنگی مشقیں شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) ایک امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور جنگی کارروائیوں سے متعلق اس کے گروپ نے پیر کے روز جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل کے قریب جنوبی کوریا کے جنگی جہازوں کے ساتھ جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں جو پانچ سال میں اس نوعیت کی پہلی ایسی مشق مزید پڑھیں

باجوڑ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں شیخ بابا کے قریب گاڑی میں سوار مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک اور ایک دوسرے زخمی کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1574333071742144516?t=aI4Fcex6sn_ueChvyXdWDA&s=19 پولیس کے مطابق اہلکار نے چیک پوسٹ پر گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: رکن صوبائی اسمبلی آغاز گنڈہ پور کے گھر پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی آغاز خان گنڈہ پور کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی پی او نجم الحسنین نے واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ فائرنگ سے گیٹ پر تعینات دو کانسٹیبل زخمی مزید پڑھیں

بلوچستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجرز سمیت 6 اہلکار ہلاک، بی ایل اے کا نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے/ڈوئچے ویلے) پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اتوار کی رات صوبہ بلوچستان میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹس سمیت چھ فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ حادثہ پاکستان کے صوبہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز) جنوبی کوریا اور امریکی افواج کی مشترکہ فوجی مشقوں اور امریکی نائب صدر کمالا ہیرس کے دورے سے قبل شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی جانب ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ یہ ایک مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں ہیلی کاپٹر سے کارروائی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے ایک ہیلی کاپٹر سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی آبادی میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مقامی صحافی عزت گل آفریدی نے بتایا کہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور ہلاک

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی ڈرائیور کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس فلسطینی نے اپنی گاڑی فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی تھی جبکہ مزید پڑھیں

مردان میں شدت پسندوں کے حملے میں انٹیلیجنس بیورو کا سب انسپکٹر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کا سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مردان میں تعینات انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کا سب انسپکٹر کفایت اللہ کو نامعلوم شرپسندوں نے مسجد میں عشاء کے نماز کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں