خیبر: وادی تیراہ میں ہیلی کاپٹر سے کارروائی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے ایک ہیلی کاپٹر سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی آبادی میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مقامی صحافی عزت گل آفریدی نے بتایا کہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور ہلاک

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی ڈرائیور کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس فلسطینی نے اپنی گاڑی فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی تھی جبکہ مزید پڑھیں

مردان میں شدت پسندوں کے حملے میں انٹیلیجنس بیورو کا سب انسپکٹر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کا سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مردان میں تعینات انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کا سب انسپکٹر کفایت اللہ کو نامعلوم شرپسندوں نے مسجد میں عشاء کے نماز کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں

صومالیہ: موغادیشو میں خودکش حملے میں ایک فوجی ہلاک، 6 زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوجی بیس پر ہونے والے خودکش حملے میں ایک صومالین فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خودکش حملہ آور نے فوجی وردی پہنی ہوئی تھی۔ زخمی ہونے والے فوجیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فوری طور پر دھماکے کی ذمے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے عیشام میں بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار نائب صوبیدار جاوید اقبال کا تعلق اٹک جبکہ نائیک حسین احمد کا تعلق اوکاڑہ سے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو) ائیجیریا کے شمال مغربی ریاست زمفرا کے علاقے رووان جیما ٹاؤن کی ایک مقامی جامع مسجد پر مسلح ڈاکوؤں نے حملہ کر کے 15 افراد کو قتل کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک خبر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ڈاکوؤں نے مسجد میں گھس کر اندھادھند فائرنگ مزید پڑھیں

پاراچنار میں سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر فائرنگ، اہلکار محفوظ، دادا ہلاک

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے ملانہ میں نامعلوم افراد نے سی ٹی ڈی کے اہلکار کے گھر پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں اہلکار کا دادا ہلاک جبکہ سی ٹی ڈی اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے ملانہ میں گزشتہ مزید پڑھیں

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری ملازم ہلاک

ٹانک (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک شہر میں مقامی بلدیاتی ادارے کے سیکریٹری قیضار خان بیٹنی کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ ٹانک سے تعلق رکھنے والے صحافی کفایت پراچہ نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتے کی شب گاؤں کنزائی میں پیش آیا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے ملزم کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ملتان (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے ملزم کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ عدالت نے ملزم کے خلاف لگے الزامات سنگین ہونے پر جسمانی ریمانڈ منظور کیا ملزم کو 28 ستمبر کو دوبارہ عدالت پیش کیا مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس: سوات میں سیکیورٹی کی صورتحال قابو میں ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی کمیٹی برائے دفاع کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ سوات میں سیکیورٹی کی صورتحال کنٹرول میں ہے اور وہاں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دوبارہ منظم ہونے کی خبریں مبالغہ آرائی پر مبنی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق کمیٹی کو یقین دلایا گیا کہ ریاست مزید پڑھیں