خیبر: جمرود میں شدت پسندوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں رات گئے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ رات جمرود کے علاقہ گودر میں فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) مزید پڑھیں

افغان طالبان نے وادی پنجشیر میں این آر ایف کے 40 جنگجو کو ہلاک کردیا، 100 گرفتار

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے 40 مخالف جنگجوؤں کو وادی پنجشیر میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ https://twitter.com/AbdulhaqOmeri/status/1569723606585802754?t=E2BIMYI8tRfKD5GAhCUJGg&s=19 غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حکومتی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ طالبان مخالف کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود کی سربراہی میں مخالفین کے گروہ کے خلاف پنجشیر کارروائی کی گئی۔ افغان مزید پڑھیں

سوات دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل کبل کے علاقے برہ بانڈئی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہیں۔ سوات پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے مزید 3 افراد کی لاشیں آج صبح ملی ہیں، یاد رہے کہ گزشتہ روز سوات کے علاقے مزید پڑھیں

عراق میں کرد عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 ترک فوجی ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) شمالی عراق میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 ترک فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ترک وزارت دفاع نے پیر کے روز بتایا کہ یہ جھڑپ گزشتہ روز ترکی کے سرحد پار آپریشن والے علاقے میں ترک سیکورٹی فورسز کے ایک سرچ آپریشن مزید پڑھیں

سوات سے غیر ملکی موبائل کمپنی کے 7 ملازمین اغوا، رہائی کیلئے 10 کروڑ تاوان کا مطالبہ

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان میں کام کرنے والی بین الاقوامی موبائل سروس کمپنی کے 7 ملازمین کو اغوا کرلیا۔ ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کا کہنا ہے کہ کمپنی کے ساتوں ملازمین کو تحصیل مٹہ سے اغوا مزید پڑھیں

ترکی نے داعش سے وابستہ 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

انقرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پولیس کے چھاپوں میں داعش سے وابستہ کم از کم 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی نے پیر کے روز ایک خبر میں بتایا کہ انقرہ پولیس نے 10 غیر ملکی مشتبہ افراد کیخلاف بیک وقت کارروائی کا مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پولیس تھانہ پر دستی بم حملہ، ایس ایچ او اور 4 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس تھانے پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ پنڈی روڈ پر واقع تھانہ بلی ٹنگ پر نامعلوم دہشت گردوں نے دستی بم پھینکا جو تھانے کی صحن میں دھماکے سے پھٹ گیا، دستی بم کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ملکہ الزبتھ دوم کی طرف سے عمرے کا دعویٰ کرنے والا یمنی باشندہ گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) سعودی عرب کے حکام نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی طرف سے عمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ آیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق یمن سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

سوات میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن کمیٹی کے رکن اور پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل میں ایک گاڑی کے قریب دھماکے امن کمٹی کے ممبر اور دو پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1569724217385697281?t=mr8p9bi3MvIIORlPCzHqfg&s=19 ایس ایچ او کبل فیاض خان کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکا تھا جس مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں ہلاک

باکو +یریوان (ڈیلی اردو/اے ایف پی/انٹرفیکس/روئٹرز/ڈی پی اے) آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجیں نگورنو کاراباخ کے علاقے میں ایک دوسرے پر فائرنگ کر رہی ہیں، جس سے 2020 کی جنگ کے بعد کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ہے۔ فریقین نے اس اشتعال انگیزی کا الزام ایک دوسرے پر عائد کیا ہے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے مزید پڑھیں